سرینگر//سرکردہ شہری سید علی حسینی ہمدانی ولد مرحوم سید جواد حسینی ہمدانی ساکنہ کاٹھ میدان جڈی بل سرینگر، جو گریٹر کشمیر کے رکن سید عمران علی ہمدانی کے چچا تھے، سوموار کو انتقال کرگئے۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی 6دسمبر کو مقبرہ واقع مسجد جعفر کاٹھ میدان میں انجام دی جائیگی۔