Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سیاسی لیڈروں اور کارکنوں کی مسلسل اسیری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//تحریک حریت نے سیاسی لیڈروں اور کارکنوں کو مسلسل کئی برسوں سے جیلوں میں بند رکھنے اور آئے روز جوانوں کو گرفتار کرکے وادی سے باہر کے جیلوں میں منتقل کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تمام انسانی اور اخلاقی اقدار کو پامال کرتے ہوئے ساری وادی کو جیل خانہ بنادیا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ جن بے جا الزامات کے تحت قائدین اور کارکنان کو جیلوں کی زینت بنایا گیا، بار بار اُن پر وہی فرضی الزامات لگا کر ان کی اسیری کو طول دیا جارہا ہے۔ عدالت عالیہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات مسترد کئے جانے کے باوجود اُن کو رہا نہیں کیا جاتا ہے اور لگاتار PSAکی سیریز کے تحت اُن کو مقید رکھا جارہا ہے۔ تحریک حریت نے مسرت عالم بٹ، عبدالغنی بٹ، محمد یوسف فلاحی، بشیر احمد قریشی، عمر عادل ڈار، شیخ محمد رمضان، میر غلام محمد تجر، فاروق احمد شاہ، عبدالحمید پرے، محمد یوسف میر، فیروز احمد خان، محمد امین آہنگر، جاوید احمد پھلے، محمد امین بٹ، لطیف احمد ڈار، محمد حسین وگے، نثار احمد نجار، بشیر احمد صالح، حاجی بشیر احمد صوفی، عبدالرحمان تانترے، نذیر احمد خواجہ، محمد یٰسین تانترے، جاوید احمد منشی، منظور احمد خان، غلام رسول کلو، عبدالمجید لوگری پورہ، ظفر الاسلام، اعجاز احمد گورو، شبیر احمد میر، معراج الدین میر، آزاد احمد میر، خورشید احمد میر، معراج الدین، شاہد تانترے، ناصر عبداللہ، سجاد چوپان، شوکت گنائی، بلال احمد کلو، اطہر محمد لون، امتیاز احمد میر، جاوید احمد خان، کلیم اللہ شیخ، آصف مقبول بٹ، طاہر احمد گنائی، مشتاق احمد ہرہ، تعصیم احمد، اشفاق احمد پنڈت، عامر عزیز لون، سجاد مشتاق بیگ، سلیم مشتاق وانی، آصف احمد ملہ، فردوس احمد پرے، میرک خان، عاشق حسین نارچور، عاشق حسین گنائی، عمر فاروق، معراج الدین ملک، شفقت گوجر، سرتاج احمد، ارشاد احمد شاہ، مشتاق احمد نجار، نصیر احمد شیخ، شوکت میر، محمد رئیس وانی، بلال احمد ڈار، غلام نبی ریشی، بشیر احمد ملک، ظہور احمد لون، شوکت احمد بٹ، محمد شفیع بٹ، رئیس احمد بٹ، سجاد احمد بٹ، حکیم شوکت، ظہیر عباس لون، بلال احمد، سبزار احمد میر، منظور احمد نجار، ریاض احمد ڈار، منظور احمد نجار اور دیگر نوجوانوں کی مسلسل گرفتاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ تحریک حریت نے ان لیڈروں اور کارکنوں کو مسلسل بند رکھنے کو سرکاری انتقام گیری قرار دیا اور کہا کہ ان بلاجواز گرفتاریوں سے آزادی پسندوں کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ
تازہ ترین
فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس
برصغیر
ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?