Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سیاسی، سیکورٹی اور انتظامی بحران کیلئے پی ڈی پی ذمہ دار:نیشنل کانفرنس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 9, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//’’ آر ایس ایس کی پشت پناہی والی حکومت کے قیام کے بعد ہی ہندوستان میں فرقہ پرستی نے عروج پکڑ لیا اور آج ملک کے 25کروڑ مسلمان عدم تحفظ کے شکار ہیں، مسلم پرسنل لاء اور دفعہ370کے خاتمے کی اعلانات اور کوششیں کی جارہی ہیں، جو ملک کی سالمیت اور آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے‘‘۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ علی محمد ساگر نے  سمبل سوناواری میں ڈیلی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت بھر میں پھیلی ہوئی فرقہ پرستی کا اثر ہماری ریاست کے خطہ جموں اور خطہ لداخ میں بھی پڑا ہے اور اس کیلئے کوئی اور نہیں بلکہ پی ڈی پی براہ راست ذمہ دار ہے جس نے آر ایس ایس کے ساتھ ہاتھ ملا کر جموں وکشمیر میں فرقہ پرستی کے بیج بوئے۔ بی جے پی ، آر ایس ایس، بجرنگ دل اور دیگر بھگوا جماعتوں کے منصوبے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں تھے اور یہ جماعتیں اعلاناً کشمیر اور مسلمانوں کیخلاف زہر افشائی کرتے تھے ، اس کے باوجود پی ڈی پی ان فرقہ پرستوں کے ساتھ بغلگیر ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی کو ان بھگوا جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرنا مجبوری تھی کیونکہ قلم دوات جماعت انہی فرقہ پرستوں اور کشمیر دشمنوں کی بنائی ہوئی جماعت ہے۔ پی ڈی پی والے اپنے بانیوں اور آقائوں کو ناراض کرنے کی گستاخی نہیں کرسکتے تھے۔ ساگر نے کہا کہ جموں وکشمیر میں گذشتہ 2سال کے دوران جو بھی سیاسی ، انتظامی اور سیکورٹی بحران برپا ہوا، اس کی بنیادی وجہ پی ڈی پی اور بھاجپا کا اتحاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی نے بھاجپا کے ساتھ اتحاد کرکے کشمیری قوم کی پیٹھ میں چُھرا گھوپنا۔ گذشتہ 5ماہ کے دوران کشمیریوں پر جو مظالم ڈھائے گئے اُس کے فیصلے۲ ناگپور میں لئے جاتے تھے اور مقامی پی ڈی پی کی سربراہی والی ان فرمانوں پر من و عن عمل کرتی تھی۔ علی محمد ساگر نے کہا کہ محبوبہ مفتی کہتی ہیںکہ وہ مفتی صاحب کا ویژن آگے لے جائیں گی، کیا ہزاروں نوجوانوں کو گرفتار کرکے انہیں اسیر زندان بنا کر اُن کا مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کرنا مفتی محمد سعید کا ویژن تھا؟ کیا 800سے زائد نوجوانوں پر پی ایس اے کا اطلاق عمل میں لاکر ان کا کیریئر تباہ کرنا مفتی صاحب کا ویژن تھا؟ کیا معصوم بچوں، بچیوں، بزرگوں اور مردو زن کو پیلٹ کا شکار بنا کر آنکھوں کی بینائی سے محروم کرنا پی ڈی پی کے بانی کا ویژن تھا؟ کیا فصلوں کو آگ لگانا، مکانوں کی توڑ پھوڑ کرنا، آبادیوں کی مارپیٹ کرنا بھی مفتی صاحب کا ویژن تھا؟ ساگر نے کہا کہ محبوبہ مفتی کہتی ہیں کہ پتھرائو کرنے والے جرائم پیشہ نوجوان ہیں، محبوبہ مفتی انہیں کیا کہیں گی جو کھلے عام مکانوں پر پتھرائو، مال و اسباب ، گاڑیوں ، کھڑکیوں اور در و دیوار کی توڑ پھوڑکرتے تھے اور آج بھی کررہے ہیں۔ 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?