Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سیاست میں خاندان پرستی آئین کیلئے سب سے بڑا خطرہ:مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 12, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کاس گنج//یو این آئی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹروں کو خبردار کیا ہے کہ اس الیکشن میں ‘پریوارواد’ ریاست میں مافیا راج کو دوبارہ قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ریاست میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جمعہ کو ایٹا ضلع کے کاس گنج میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے اپوزیشن پارٹی سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے اتحاد کو پریوارواد کو ہوا دینے کے طور پر سخت نشانہ بنایا۔ انہوں نے سیاست میں خاندان پرستی کو بھی آئین کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔ اس موقع پر ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور علاقائی انتخابی انچارج ارجن رام میگھوال اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دیگر رہنما موجود تھے انہوں نے کہاکہ ''پریوارواد بھی آئین کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے ۔ ڈاکٹر امبیڈکر اگر چاہتے تو اپنے خاندان کے لیے ایک الگ پارٹی بنا سکتے تھے ، لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ نوجوان صلاحیتوں کے لیے پریوارواد سب سے بڑا خطرہ ہے ۔اتر پردیش کی یوگی حکومت کے تحت سماج کے تمام طبقوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے کیے گئے کاموں کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ووٹروں کو بھی خبردار کیا کہ اگر ترقیاتی حکومت کے بجائے پریواروادیوں کی حکومت آئی تو ترقی کے منصوبے متاثر ہوں گے ۔ 'مافیا راج' قائم کرنے کے لیے ترقیاتی کام روک دیئے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘پرویواروادیوں نے ایسے مجرموں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے جو آپ کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ ان مجرموں، غنڈوں کو شکست دینے کے لیے آپ کو متحد ہو کر بی جے پی کے امیدواروں کو ووٹ دینا ہوگا۔مسٹر مودی نے کہا کہ مجرموں کو اپنا بدلہ لینے کا موقع نہ دیں۔ میں اتر پردیش کے لوگوں کو بھی خبردار کرنا چاہتا ہوں۔ پریواروادی یہ لوگ اس وقت اتنے غصے میں ہیں کہ سب سے پہلے غریبوں کے لیے چل رہی تمام اسکیموں کو بند کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ اس لیے ایسے لوگوں کو موقع نہ دیں۔’’اس دوران وزیر اعظم نے اتر پردیش میں یوگی حکومت کی کامیابیوں کو بھی گنوائے ۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?