Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سیاست مکمل بدل گئی ہے | اپوزیشن کو کچلنا اور میڈیا کو کمزور کرنا ہی ہدف بن گیا ہے:راہل گاندھی

Towseef
Last updated: April 26, 2025 11:13 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//دنیا بھر میں جمہوری سیاست بنیادی طور سے بدل گئی ہے۔ دہائیوں پہلے جو اصول نافذ تھے، وہ اب نافذ نہیں ہوتے۔ کبھی کبھی جب میں اپنی پارٹی کے نوجوان اراکین سے بات کرتا ہوں تو پاتا ہوں کہ جو چیزیں 10 سال قبل اثردار تھیں، جو وسائل 10 سال پہلے کارگر تھے، وہ اب کارگر نہیں ہیں۔ یہ بیان لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے تلنگانہ میں منعقد بھارت سمٹ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔عالمی انصاف، مساوات اور ترقی پذیر تعاون سے متعلق بامعنی گفتگو کو فروغ دینے پر مرکوز یہ 2 روزہ بھارت سمٹ 2025 25 اپریل کو شروع ہوا تھا اور افتتاحی تقریب میں راہل گاندھی کو شرکت کرنی تھی۔
اچانک جموں و کشمیر کا دورہ کرنے کے سبب وہ پہلے دن تقریب میں شریک نہیں ہو سکے، لیکن 26 اپریل کو انھوں نے بین الاقوامی لیڈران کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔راہل گاندھی نے اپنے خطاب میں موجودہ سیاسی ماحول پر کھل کر اپنی بات رکھی۔ انھوں نے کہا کہ آج کے جارحانہ سیاسی ماحول میں اپوزیشن کو کچلنا اور میڈیا کو کمزور کرنا ہی ہدف بن گیا ہے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران اپنے تجربات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے محسوس ہوا جیسے سیاسی لیڈران لوگوں کی آواز سمجھنے میں ناکام رہے ہیں۔اس دوران راہل گاندھی نے بی جے پی اور آر ایس ایس کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ہم پالیسیوں پر اختلاف کر سکتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کی کچھ معاملات پر مختلف آرا ہوں گی۔ پھر بھی ہم اس عینک پر متفق ہو سکتے ہیں جس کے ذریعے ہم ان مسائل سے رجوع کرتے ہیں۔ ان کی (بی جے پی-آر ایس ایس) عینک نفرت، خوف اور غصے سے بھڑکتی ہے، جہاں خوف اکثر غصے اور غصے کو نفرت کی طرف لے جاتا ہے۔ وہ مزید کہتے ہیں کہ اس کے برعکس ہماری عینک (نظریہ) ایسی ہونی چاہیے جو ان کی عینک سے مختلف ہو۔ ہماری عینک محبت، پیار اور لوگوں کی خواہشات و مرضی کی گہری سمجھ پر مبنی ہونی چاہیے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامی

سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی

July 10, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

گروگرام میں شدید بارش کے باعث دفاتر کو ورک فرام ہوم کی ہدایت

July 10, 2025
برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?