Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
خطہ چناب

سیاحتی مقام پتنی ٹاپ اور ملحقہ علاقے پودوں سے خالی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 18, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
رام بن//کمشنر سیکرٹری جنگلات ، ماحولیات سنجیو ورما نے ان علاقوں کے اپنے وسیع دورے کے دوران افسران سے پتنی ٹاپ اور بٹوت میں شجر کاری مہم کو تیز کرنے کیلئے کہا ۔ انہوں نے پتنی ٹاپ پر ہوٹل والوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کی اور ان کے ساتھ علاقے میں جنگلات اور ماحولیات کے تحفظ کے اقدامات کو مزید بڑھانے کیلئے حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ واضع طور پر پتنی ٹاپ اور اس کے آس پاس کے علاقے مختلف وجوہات کی وجہ سے پودوں سے خالی ہیں ۔ کمشنر سیکرٹری نے کہا کہ ان کے اس پہاڑی علاقے کے دورے کا مقصد جدید ترین حیاتیاتی اور انجینئرنگ مداخلتوں کو اپناتے ہوئے اس علاقے میں پودوں کو فروغ دینے کے امکانات تلاش کرنا ہے ۔ انہوں نے پتنی ٹاپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے فلاور ویلی کے قیام کیلئے مجوزہ علاقے کا بھی دورہ کیا ۔ سنجیو ورما نے ان پہاڑی علاقوں کیلئے بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی کی اہمیت پر زور دیا جس سے مقامی لوگوں کیلئے گھاس اور چارے کی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی اور ساتھ ہی اس علاقے کے حیوانی جانوروں کیلئے رہائش گاہ کو بھی بہتر بنایا جائے گا ۔ انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ جنگلات کے کاموں کو محکمہ دیہی ترقی کے ساتھ منریگا کنور جنس پلان کے تحت مربوط کریں تا کہ زمین پر سبزہ کو بہتر کرنے کے علاوہ مقامی آبادی کیلئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں کام دن پیدا کئے جاسکیں ۔ بعد ازاں کمشنر سیکرٹری نے مٹی کے تحفظ کے کاموں کا معائینہ کیا جو قومی شاہراہ کے ساتھ ساتھ سڑکوں کو چوڑا کرنے کی وجہ سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ پر قابو پانے کیلئے کئے جا رہے ہیں ۔ سنجیو ورما نے نیشنل ہائی وے کی ڈمپنگ سائٹ پر ناشری میں شجرکاری مہم میں بھی حصہ لیا جہاں انہوں نے چنار اور برگد کے پودے لگائے ۔ رام بن میں کمشنر سیکرٹری نے پی آر آئی اور ولیج پنچائت پلانٹیشن کمیٹیوں کے ساتھ بات چیت کی ۔ اس سے قبل کمشنر سیکرٹری نے فاریسٹ نرسری مانڈ اودھمپور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نرسری میں دستیاب پودوں کا جائیزہ لیا اور جدید تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے پودوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے کچھ ہدایات جاری کیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپریشن سندور: مودی رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا
تازہ ترین
وادی کشمیر میں کل سے اسکولوں اور کالجوں میں درس و تدریس کا کام کاج شروع ہوگا ، جموں صوبہ میں کل سکول بند رہیں گے : حکام
تازہ ترین
آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ماروگ رام بن میں شاہراہ کا بڑا حصہ دھنس گیا | دونوں طرف سے ٹریفک بند ،فوری بحالی ممکن نہیں

May 12, 2025
خطہ چناب

ریفک جام کے بیچ شاہراہ پر معمول کا ٹریفک دوبارہ بحال

May 10, 2025
خطہ چناب

ضلعی انتظامیہ نے کشتواڑ میں سول ڈیفنس کا اجلاس طلب کیا

May 10, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ انتظامیہ کا سکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ پر تبادلہ خیال ڈی سی نے NHPC سے بہترین ماڈل کی نقل تیار کرنے کو کہا

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?