Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

سیاحتی مقام اور ہمارےحکام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 13, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
7 Min Read
SHARE
نئے سفر کی لذتوں سے جسم و جاں کو سر کرو
سفر میں ہوں گی برکتیں سفر کرو سفر کرو
مہتاب حیدر نقوی
اللہ تعالیٰ نے انسان کو تمام مخلوقات پر فضیلت بخشی ہے اور اسے اشرف المخلوقات کے اعلیٰ منصب پر جگہ دی ہے اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی خوبصورت کائنات کا مشاہدہ کر کے ہمیں اللہ تعالیٰ کی قدرت وحدانیت، قرب بھی حاصل ہوتا ہے اور اللہ کی بنائی ہوئی جنت کی قدر و منزلت کا بھی احساس بہ خوبی ہو جاتا ہے چنانچہ اُمالکتاب میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔
’’ بلا شبہ آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں ، رات و دن کے ہیر پھیر اور پیہم ایک دوسرے کے بعد آنے جانے میں ، ان کشتیوں اور جہازوں میں جو انسانوں کے فائدے کی چیزیں لے کر سمندروں میں چلتی پھرتی ہیں ، بارش کے پانی میں جسے اﷲ آسمان سے برساتا ہے پھر اس سے مردہ زمین کو زندگی بخشتا ہے اور زمین میں ہر قسم کی جاندار مخلوق کو پھیلاتا ہے ، ہواؤں کی گردش میں اور ان بادلوں میں جو آسمان و زمین کے درمیان تابع فرمان بناکر رکھے گئے ہیں  بے شمار نشانیاں ہیں ان لوگوں کیلئے جو عقل سے کام لیتے ہیں اور غور و فکر کرتے ہیں۔ ‘‘
اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر کچھ دن قبل عزیز و اقارب کے ساتھ شہرہ آفاق سیاحتی مقام پہلگام کاسفر میں نے میرے آبائی علاقے پاندریٹھن سے شروع کیا۔موسم بھی خوشگوار تھا اور صبح سویرے نیشنل ہائی وے پر گاڈیوں کی آمد و رفت بھی محدود تھی ورنہ یہ روٹ ہمیشہ ٹریفک جام کی وجہ سے دردِ سر بن جاتا ہے۔یوں تو ہم ہر سال پہلگام کی وادیوں کا رُخ کرتے ہیںپر موجودہ نا مناسب حالت کی وجہ سے آج بہت مدت کے بعد جانا نصیب ہوا۔میں نے دل میں تصور کیا تھا کہ آج پہلگام اور بھی خوبصورت و دیدہ زیب ہوا ہوگا اور محکمہ سیاحت نے اسے بہت اچھے سے وسعت دی ہوگی کیونکہ covid 19 کی وجہ سے یہ مقامات سیر و تفریح کے لئے بند پڑے تھے اور یہ ایک اچھا نادر موقع تھا اسے اور بھی زیادہ پُر کشش بنانے کا پر میرے تخیلات محکمے کے خیالات سے کوسوں دور تھے دوران صفر میں نے صاف و صفائی کا معقول انتظام بھی نہیں دیکھا،کوڈے دانوں کا فقدان تھا اور جس جگہ اب کوڈے دان قلیل تعداد میں ہی صحیح موجود تھے، وہ برسوں سے خاکروب حضرات کا انتظار کر رہے تھے۔ کوڈے دان کی صاف صفائی کا کوئی انتظام ہی نہیں دکھائی دے رہا تھا ہر سوں ہر جگہ گندگی کے ڈھیر دکھائی دے رہے تھے.۔ رفع حاجت اور پینے کے پانی کا انتظام سیاحتی مقام پر بنیادی سہولیات میں شمار ہوتا ہے، پر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتاہے کہ سیاحتی حُکام نے بنیادی اصولوں کو عملی جامہ پہنانے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں دی ہے۔
متوسط طبقے کے مقامی لوگوں کے لئے اب سیاحتی مقام کا رُخ کرنا دن بہ دن مشکل ہو رہا ہے  ہر جگہ ہر پارک کو Paid پارک میں تبدیل کیا گیا ہے۔ میں نے اپنے مشاہدات میں ایسی تفریح گاہ بھی دیکھیں،جہاں بیٹھنے کا بھی خاطر خواہ انتظام نہیں تھا پر entry fee کے بغیر وہاں بھی جانا ممنون تھا۔ہم نے رات کو قیام کرنے کے لیے جب ہوٹلوں کا رُخ کیا تو lodging charges میری توقع سے بہت زیادہ تجاوز کر رہے تھے اور ہر ہوٹل میں یکساں سہولیات ہونے کے باوجود lodging charges میں بہت تفاوت تھا یہی حال ریسٹورنٹس کا بھی تھا ۔میں نے اپنے مشاہدات میں ایسے بھی بہت سارے سیاح دیکھے جو چھوٹے چھوٹے خیمے لے کر آے تھے اور کئ مقامی و غیر مقامی سیاح سے گفت شنید کے بعد معلوم ہوا کہ وہ کئ راتوں سے  ان ہی خیموں میں میں راتیں بھی بسر کر رہے ہیں اور شام کے وقت یہی سیاح مجھے سبز سونا جلا کر طرح طرح کے پکوان پکاتے بھی دکھائی دیئے اور انہیں اس فعل سے روکنے کے لئے مجھے محکمہ کا کوئی بھی ملازم دکھائی نہیں دیا۔ اگرچہ وائلڈ لائف ایڈوائزری کے مطابق ایسی جگہوں پر رات کھلے آسمان تلے بسر کرنا ممنوع ہےلیکن ایسے فرمانوں کو عملی جامہ پہنانے میں حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہے۔ جگہ جگہ پہلگام میں ایسے لکڑی کے بوسیدہ اور پرانے پُل بھی نظر آتے  ہیں جنہیں عبور کرنا خطرے سےخالی نہیں ، پھر بھی لوگ ان پر مجھے گھومتے پھرتے نظر آئے، اگر وقت پر انہیں ٹھیک نہیں کیا گیا تو کبھی بھی کوئی  بہت بڑا ناخوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے۔ آئے دن ہمیں خودکش کی خبریں ذرایع ابلاغ سے معلوم ہوتی رہتی ہے، دیدہ زیب اور پُر کشش تصاویر اور اچھی selfie اُٹھانے کے غرض سے بھی بہت سے حادثات رونُما ہوتے رہتے ہیں، ڈپارٹمنٹ کو چاہئے کہ ایسے مقامات جہاں پر ایسے حادثات رونُما ہونے کے امکانات زیادہ ہیں وہاں پر پابندیاں عائد کرے تاکہ آہربل جیسے واقعات پھر سے رونما نہ ہوں، کشمیر کی معشیت میں سیاحت ایک اہم کردار ادا کرتا ہے، ٹورزم ڈپارٹمنٹ کو ان صحت افزاء ، و سیاحتی مقام کو تقویت بخشنے کے لئے زمینی سطح پر ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے اور اب تک جتنا کیا بھی ہے وہ تسلی بخش نہیں۔
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
فیض احمد فیض
ساکنہ پاندریٹھن سرینگر حال اومپورہ ہاؤسنگ کالونی
 9205000010
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

کالممضامین

آن لائن فریب کاری کے بڑھتے واقعات آگہی

July 2, 2025
کالممضامین

! وہ فصل جس نے زمین کی ملکیت بدل دی ایک اندراج جو جموں و کشمیر میں زمین کی ملکیت طے کرتا ہے

July 2, 2025
کالممضامین

بروکولی اور لال گوبھی کی کاشت! شاخ گوبھی ’وٹامن کے‘سے بھرپور سبزی ہے

July 2, 2025
کالممضامین

! جنگ کے شور میں امن کی چاہت دنیا کس خاموش جنگل میں جی رہی ہے؟

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?