Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سیاحتی سرگرمیوں کے ساتھ مقامی نوجوانوں کو منسلک کرنے پر زور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 10, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سیاحتی مقامات گلمرگ اورپتنی ٹاپ اور ملحقہ علاقوںمیں سیاحتی سرگرمیوں کو توسیع دینے کیلئے متصل دیہات میں بنیادی سہولیات کا قیام عمل میں لانے پر زور دیا۔انہوںنے کہا کہ اس سے نہ صرف یہ دیہات سیاحوں کے سفری پروگرام میں شامل ہو جائیں گے بلکہ مقامی نوجوانو ں کے لئے روزگار کے مزید مواقع بھی پیدا ہوں گے۔گلمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی 9ویںاور پتنی ٹاپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی 19ویںمیٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ ان شہرہ ٔآفاق سیاحتی منازل پر بنیادی سیاحتی ڈھانچے کی توسیع ، ترقی اور سیاحت سے منسلک سرگرمیوں میں مقامی نوجوانوں کو شامل کریں۔وزیر اعلیٰ نے گلمرگ ماسٹر پلان فوری طور پیش کرنے کی ہدایت دی تاکہ کابینہ اس پر غور و خوض کر سکے ۔انہوں نے گلمرگ میں ہر بل گارڈن اور اوبزرویٹری کے قیام کے عمل میں سرعت لانے کی بھی ہدایت دی۔وزیر برائے باغبانی سید بشارت بخاری ، وزیر مملکت برائے سیاحت پریا سیٹھی،رکن اسمبلی محمد عباس وانی بھی میٹنگ میںموجود تھے۔محبوبہ مفتی نے گلمرگ بابا ریشی سڑک کی تجدید و مرمت اور بابار یشی مارکیٹ کی مقامی قدرتی ماحو ل کے تناظر میں دیدہ ٔ ذیبی کا کام ترجیحی بنیاد پر شروع کرنے کے لئے کہا۔ انہوںنے متعلقہ حکام کو علاقے میں کام کر رہی کمپنیوں کی جانب سے منافع کا لازمی2 فیصد حصہ صرف کرنے کو یقینی بنانے کے لئے کہا۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ شرنج پر کیبل کار پروجیکٹ کے لئے مفصل پروجیکٹ رِپورٹ مرتب کیا گیا ہے اور اس پر عنقریب کام شروع کیا جائے گا۔دریں اثناء وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے سناسر ، منتلائی اور دیگر علاقوں کو ترقی دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ ناشری ٹنل کے چالو ہونے سے پتنی ٹاپ میں سیاحت کی آمد میں کمی کے مسئلے سے نمٹا جاسکے اور زیادہ سے زیادہ سیاحوں کی پتنی ٹاپ کی طرف راغب کیاجاسکے۔ انہوں نے پتنی ٹاپ میں سہولیات کو بڑھاو ا دینے کی ہدایت دی تاکہ اس اہم مقام میں سیاحوں کو دلچسپی برقرار رکھاسکے ۔پتنی تاپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی 19ویں میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سناسر ، منتلائی ، نتھا ٹاپ اور پتنی تاپ کے مضافات میں دیگر علاقوں کو ترقی دینے سے علاقے میں پورا ٹورسٹ سرکٹ مکمل ہوگا اور ایسا کرنے سے علاقے میں سیاحتی سرگرمیوں کو دوام حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پتنی ٹاپ کو ایک مکمل سیاحتی مقام کے طور پر بڑھاوا دیا جانا چاہئے اورا سے سے قومی شاہراہ پر صرف ایک مقام کے نظرئیے سے نہیں دیکھا جانا چاہئے۔سیاحت کی وزیر مملکت پریا سیٹھی اور ایم ایل اے ادھمپور پون گپتا بھی میٹنگ میں موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

کشمیر

لڑکیوں کے تعلیم ترک کرنے کے رحجان میں تیزی بیٹی پڑھائو مہم ناکامی کی کگار پر!

July 10, 2025
کشمیر

تفرقہ آمیز بیانیہ امن و ہم آہنگی کیلئے خطرہ غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کیا جائے:لیفٹیننٹ گورنر

July 10, 2025
کشمیر

ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر نہ کی جائے:بخاری ۔13جولائی تاریخ ساز دن،مزار شہدا جانے کی اجازت دی جائے

July 10, 2025
کشمیر

وادی کشمیر اورجموں میں موسم خوشگوار

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?