Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سہ ماہی عالمی میراث،پونے کی رسم رونمائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 
  پونے //پتر کار بھون ، پونے میں ایک سہ ماہی ادبی رسالے عالمی میراث کی رسم رونمائی انجام دی گئی ۔اس تقریب کا اہتمام راسک مترا منڈل ،ای این یو فاونڈیشن اور شری پردیپ ماونٹ پونے کے زیر اہتمام کیا گیا ۔ تقریب کی صدارت شری سریش چندر صورت والا  نے کی  جب کہ مہمان خصوصی کینیڈا سے آئے ہوئے اردو کے عالمی شہرت یافتہ اسکالر جناب ڈاکٹر سید تقی عابدی تھے ۔ ڈائس پر  ذی احترام شخصیات میں  سے جناب منور پیر بھائی ، سابق چیرمین اعظم کیمپس  پونے ،ڈاکٹر مشتاق احمد،ڈاکٹر پریمی رومانی،مدیر سہ ماہی عالمی میراث ،جناب زبیر صاحب پریزڈنٹ ای این  یو فاونڈیشن ،اور ڈاکٹر ممتاز پیر بھائی  تھے ۔  تقریب کے آغاز میں  صاحب صدر جناب شریش چندر صورت والا  نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا اور اس آرگنا یزیشن کے بارے میں تفصیلات  پیش کیں ۔اس کے بعد جناب منور پیربھائی  نے پنڈت برج نرائن چکبست لیکچر سیریز کے تحت اردو کے اس عظیم شاعر کی شخصیت کے حوالے سے پر مغز تقریر کی اور اس محب وطن شاعر کی ادبی خدمات کو یاد کیا ۔اس کے بعد ڈاکٹر پریمی رومانی کی ادارت میں شائع ہونے والا رسالہ عالمی میراث کی رسم رونمائی جناب ڈاکٹر سید تقی عابدی  نے انجام دی ۔ ڈاکٹر عابدی نے  سہ ماہی  عالمی میراث کو ٗسراہتے ہوئے کہا کہ یہ رسالہ ترقی کی طرف گامزن ہے ۔انہوں نے ڈاکٹر پریمی  کی کوششوں کو سراہا اور انہیں  مبارک باد پیش کر کے اس کام کو آگے بڑھانے کا  حوصلہ دیا ۔ اردو زبان کے عظیم اور  وطن پرست شاعر  پنڈت برج نرائن چکبست  کی شخصیت اور ان کی شاعری پر  ڈاکٹر ؑعابدی نے سیر حاصل تبصرہ کر کے ا نہیں ایک وطن  دوست شاعر قرار دیا ۔  ڈاکٹر پریمی رومانی نے اپنی تقریر میں  سہ ماہی عالمی میراث کے  اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی ا ور کہا کہ وہ تین پشتوں سے اردو زبان  وادب کی خدمت کرتے   آئے ہیں۔انہوں نے چکبست اور منٹو کا تقابلی مطالعہ کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں فنکاروں کی وقت نے قدر نہیں کی  جبکہ ان دونوں میں بعض پہلو قدر مشترق کی حثیت رکھتے ہیں۔دونوں کا وطن مالوف کشمیر ہے۔ دونوں نے ہجرت کے غم سہے ہیں۔دونوں بنیادی طور پر کشمیری پنڈت تھے۔ دونوں اپنے اپنے فن کے بے تاج بادشاہ  تصور کئے جاتے ہیں۔ دونوں کے  فن  پاروںمیںقومی وحدت،وطن دوستی اور انسانیت کا پیغام ملتا ہے۔ انہوں نے سہ ماہی عالمی میراث کا اگلا شمارہ  چکسبت کی یاد میں شائع کرنے کا اعلان کیا  اور عاشقان چکبست سے اپیل کی کہ وہ  اس سلسلے میں  ان کو تعاون دیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

برصغیر

مانو یونیورسٹی کے چانسلر ممتاز علی کا یونیورسٹی دورہ | ادب و ثقافت کے تازہ ترین شمارے کی رسم رونمائی انجام دی

July 15, 2025
برصغیر

دہلی میں بارش سے راحت | یوپی، بہار اور شمال مشرقی ریاستوں میں مانسون کا سلسلہ جاری

July 15, 2025
برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم جاری | 35لاکھ ہٹائے جائیں گے ایس آئی آر کے تحت اب تک 83.66فیصد فارم حاصل

July 15, 2025
برصغیر

اوڈیشہ میں طالبہ کی خودسوزی پر سیاسی طوفان، 17جولائی کو ریاست گیر بند کا اعلان

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?