Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سہراب الدین فرضی انکاؤنٹرمعاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
ممبئی،20دسمبر (یواین آئی )ممبئی کی ایک خصوصی سی بی آئی عدالت کے جج ایس جے شرما نے آج یہاں 2005میں ہوئے سہراب الدین شیخ کے فرضی انکاونٹر اور اس کی بیوی کوثر بی اور دوست تلسی رام پرجا پتی کے قتل میں ملوث تما م 22 افراد کو ‘‘غیر مطمئن ’’ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا ہے اور عدالت کو مذکورہ دن دہاڑے کیے جانے والے قتل کے معاملات میں سازش کا بھی کوثبوت نہیں دکھائی دیا ہے ۔کیونکہ 92گواہ سماعت کے دوران منحرف ہوگئے ،حالانکہ سی بی آئی کا الزام عائد کیا تھا کہ گجرات پولیس کے افسران نے ان تینوں کو سیاسی اور معاشی مفادات کے تحت سرعام موت کے گھاٹ اتاردیا تھا۔ سی بی آئی کے مطابق سہراب الدین انکاونٹر معاملہ میں 38افراد کیخلاف فردجرم داخل کی گئی تھی،ان میں بی جے پی کے صدرامت شاہ ،سابق اعلیٰ پولیس ڈی جی ونجارا اور دیگر پولیس سمیت 16لوگوں کو عدالت نے پہلے ڈسچارج کردیا ہے ۔اس مقدمہ کی سماعت کے دوران استغاثہ کے تقریباً92گواہ منحرف ہوگئے ۔ خصوصی سی بی آئی جج ایس جے شرما نے ان منحرف گواہوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ معذور ہیں اور ان کے مطابق غیرمطمئن ثبوت ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سرکاری مشنری نے اور استغاثہ نے تفتیش میں بھر پورکوشش کی ہے اور 210گواہوں کو جمع کیا اور یہ استغاثہ کی غلطی نہیں ہے ،اگر گواہ عدالت میں گواہی نہیں دینا چاہتے ہیں۔اس موقع پر سہراب الدین کے بھائی رعب الدین شیخ نے عدالت کے فیصلہ پر احتجاج کیا اور کہا کہ ان کا خاند ان اس فیصلہ کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرے گا۔ سی بی آئی کی تحقیقات کے مطابق سہراب الدین شیخ ،اس کی بیوی کوثربی اور دوست تلسی رام پرجا پتی کو حیدرآباد سے مہاراشٹر کے شہرسانگلی کے درمیان سفر کے دوران گجرات پولیس نے 22نومبر 2005کو نے بس سے نیچے اتار لیا اورچار دنوں بعد سہراب الدین شیخ کا احمد آباد کے قریب فرضی انکاونٹر کردیا اور دعویٰ کیا کہ وہ لشکر طیبہ کے لیے سرگرم تھا اور گجرات کے اُس وقت کے وزیراعلیٰ ،وزیراعظم نریندر مودی کا قتل کے منصوبہ پر عمل کرنا چاہتا تھا۔ سی بی آئی نے بتایا کہ اس کی اہلیہ کوثر بی کسی دوسرے مقام پر قید رکھا گیا اور اس کی عصمت دری کے بعد 29 نومبر 2005کو ہی قتل کرنے کی سازش رچی گئی اور اس کے ایک سال بعددسمبر 2007میں تلسی پرجا پتی کو بھی گجرات اور راجستھان پولیس نے دونوں ریاستوں کی سرحدپر چپری کے مقام پر گولی ماردی گئی۔ پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ پرجاپتی کو ایک مقدمہ کی سماعت کے سلسلہ میں احمد آباد سے راجستھان لے جاتے ہوئے اس نے فرار ہونے کی کوشش کی اور پولیس کی گولی کا شکار بن گیا۔جن لوگوں کو پہلے ہی ڈسچارج کیا گیا ہے کہ ان میں گجرات پولیس کے افسر ابھیے چداسما ،راجستھان کے سابق وزیر داخلہ گلاب چند کٹاریا ،گجرات پولیس کے سابق سربراہ پی سی پانڈے اور اعلیٰ پولیس افسرگیتا جوہری شامل ہیں ،جبکہ بی جے پی کے صدر امت شاہ کو عدالت نے پہلے ہی ڈسچارج کردیا ہے کہ ان کے خلاف سیاسی بنیاد پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا جوکہ اس دوران گجرات کے وزیرداخلہ تھے ۔ اس معاملہ کوسی بی آئی کو 2010میں حوالے کیا گیا اور سی بی آئی کے وکیل بی پی راجو نے خامیوں کا اعتراف میں کیا اورسپریم کورٹ نے ستمبر 2012میں سیاسی طورپرحساس مقدمہ کو ممبئی کی عدالت میں منتقل کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم ڈاکٹروں نے بپی دواکمپنی کا دورہ کیا اور اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کے مضر اثرات نہیں ہوتے ہیں اور نہ ہی نسل کشی کا خطرہ بلکہ خسارہ اور روبیلا جیسی بیماریوں کے خاتمہ کے لیے استعمال کیا جارہا ہے ۔اسموقع پر جمیعتہ علماء4 ،آل انڈیا عملماء4 بورڈ،رحمت بور،وغیرہ تنظیمیں شامل تھیں۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?