Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سکول کی تعمیر میںفنڈس میں خردبرد | استاد، ٹھیکیدار اور دیگر ان کیخلاف مقدمہ درج

Towseef
Last updated: May 17, 2025 12:18 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//جموں و کشمیر انسدادِ بدعنوانی بیورو نے جمعہ کو ایک سرکاری سکول کے اُس وقت کے استاد، انچارج ہیڈماسٹر، ایک ٹھیکیدار اور دیگر افراد کے خلاف فنڈز میں خردبرد کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔اے سی بی کے ترجمان نے جاری ایک بیان میں کہا کہ بیورو نے پولیس سٹیشن اے سی بی اُدھمپور میں ایف آئی آر نمبر 01/2025 کے تحت جموں و کشمیر پریونشن آف کرپشن ایکٹ 2006کی دفعات 5(1)(d) اور 5(2) اور آر پی سی کی دفعہ 120-B کے تحت ایک سرکاری ملازم سجاد حسین، اُس وقت کے استاد (انچارج ہیڈماسٹر) گورنمنٹ مڈل سکول جنڈریلی، زون چسانہ، ضلع ریاسی، ٹھیکیدار عبدالعزیز اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ اے سی بی نے مذکورہ سرکاری افسر کے خلاف ایک رپورٹ موصول ہونے کے بعد انکوائری کی، جو ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن جموں کی طرف سے موصول ہوئی تھی، جس میں سکول عمارت میں ناقص موادکے استعمال اور فنڈز کے غلط استعمال کے الزامات کی تصدیق کی گئی تھی۔تحقیقات کے دوران یہ سامنے آیا کہ سال 2016-17کے دوران زونل ایجوکیشن آفیسر چسانہ کی جانب سے سجاد حسین کے حق میں ایس ایس اے سکیم کے تحت گورنمنٹ مڈل سکول جنڈریلی کی عمارت کی تعمیر کے لیے 11.50 لاکھ روپے جاری کیے گئے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ سجاد حسین نے یہ تعمیراتی کام ٹھیکیدار عبدالعزیز کے ذریعے انجام دیا، مگر مقررہ قواعد و ضوابط اور ضروری رسمی کارروائیوں کی پاسداری نہیں کی گئی، اور فنڈز کا استعمال بھی بغیر قاعدے کے کیاگیا۔اے سی بی کی انجینئرنگ ونگ کی جانب سے کیے گئے موقع کے معائنے کے دوران کئی خامیاں سامنے آئیں، جن میں سلیب اور بیم کے درمیان دراڑیں، بجلی کا کام نہ ہونا، فیس لفٹنگ، سیمنٹ فلورنگ، شیشے کی پٹیوں، دروازے/کھڑکیوں/شیٹر کی تنصیب نہ ہونا شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق، اس کے علاوہ کیش بک کی عدم دیکھ بھال اور ادائیگیاں قواعد و ضوابط کے بغیر کرنا بھی نوٹ کیا گیا، جس کے نتیجے میں سرکاری خزانے کو 1,65,634.86 روپے کا نقصان پہنچا۔اے سی بی ترجمان نے مزید کہا کہ سجاد حسین نے اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹھیکیدار عبدالعزیز اور دیگر کے ساتھ ملی بھگت کر کے اسکول کی عمارت کا ناقص کام کروایا، جس سے ٹھیکیدار اور دیگر کو غیر قانونی فائدہ پہنچا اور خود کو بھی مالی فائدہ حاصل ہوا۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نہانے کے دوران2نوجوان چناب میں غرقاب
خطہ چناب
بدھل میں نوجوان کی پرسرار حالات میں موت | پولیس نے معاملہ درج کر لے تحقیقات شروع کردی
پیر پنچال
جموں میں موٹار شیل برآمد
جموں
پاکستانی بربریت کے دوران راجوری کے دور دراز گاؤں میں میزائل حملہ | گنی گاؤں میں میزائل گرنے سے ماں بیٹا زخمی، کئی مکانات اور درخت تباہ
پیر پنچال

Related

جموں

امرناتھ یاتراکیلئے 3.5لاکھ یاتریوںکی رجسٹریشن | جموں نشین یاتری نواس کی تزئین و آرائش کی جائے گی

May 17, 2025
جموں

ویشنودیوی مندر میںزیادہ سے زیادہ یاتریوں کو راغب کرنے کی سعی | کئی مفت سہولیات کااعلان آرتی درشن اور رہائش مفت،فوڈ کائونٹر بھی قائم ،بورڈ کو یاتریوں میںاضافہ کی امید

May 17, 2025
جموں

جنگ بندی کے بعد صوبہ جموں میںمتاثرہ شعبہ جات کی بحالی شروع زندگی پٹری پر لوٹ آئی

May 15, 2025
جموں

سیلف ہیلپ گروپوں میں صحت اورصفائی کو فروغ دینے کی پہل جموںوکشمیر کے تمام اَضلاع میں مفت طبی کیمپوں کا اِنعقاد

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?