Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سکول پرنسپل کی عدم دستیابی پر کیرن میں احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 19, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 کپوارہ/  // ہائر سکینڈری سکول کیرن میں پرنسل کی عدم دستیابی کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے سکول انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اگر مذکورہ پرنسپل کو جنوری 2017میں کیرن ہائر سکنڈی سکول میں تعینات کیا گیا ہے لیکن مذکورہ پرنسل تب سے اب تک ایک مرتبہ بھر کیرن نہیں گیا ہے۔ لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے مذکورہ پرنسپل پر الزام عائد کیا کہ وہ سکول کا تمام کام کاج جموں میں بیٹھ کر ہی انجام دے رہا ہے۔ کیرن کے لوگو ں نے پرنسپل کی عدم موجودگی اور اساتذہ کی کمی خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اگر انتظامیہ نے فوری طور مداخلت نہیں کی تو وہ ہائرسکینڈری سکول کو مقفل کر کے اپنے بچو ں کا داخلہ ضلع کے دیگر اسکولوں میں کریں گے ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ جنوری2017میں سرکار نے ہائر سکینڈری اسکول کیرن کےلئے جمو ں سے تعلق رکھنے والے ایک پرنسپل کو تعینات کیا گیا تھا لیکن مذکرہ پرنسپل آج تک کیرن نہیں گیا ہے ۔مذکورہ پرنسپل نے تعیناتی کے بعد صرف چیف ایجوکیشن آفس میں ہی جوائن کیا اور پھر کیرن کی طرف مڑکر بھی نہیں دیکھا ۔مقامی لوگو ں نے الزام لگایا ہے کہ سکول کے حوالے سے کسی بھی کا غذ یا بل پر وہ جمو ں میں ہی بیٹھ کر دستخط کرتا ہے ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے ہائر سکینڈری سکول کیرن جہا ں اس وقت 3سو کے قریب بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں وہیں ان بچو ں کو پڑھانے کےلئے اساتذہ کی کمی بھی ایک سنگین مسئلہ ہے ۔ایسا ہی حال جمگنڈ علاقے کا بھی ہے جمہ گنڈ علاقے میں قائم سرکاری ہائی سکول میں اساتذہ کی کمی کے نتیجے میں زیر تعلیم بچو ں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔جمہ گنڈ ترہگام سے آئے ایک وفد نے بتا یا کہ یہا ں کے سرکاری اسکول میں اساتذہ کی نصف درجن اسامیا ں خالی پڑی ہیں ۔وفد کاکہنا ہے کہ تعلیمی سال کے دو مہینے گزر چکے ہیں لیکن جمہ گنڈ ہائی سکول میں ابھی تک اساتذہ کو تعینات نہیں کیا گیا ۔ چیف ایجو کیشن آفیسر کپوارہ فاروق احمد ڈار نے اس حوالے سے بتایا کہ ان کی نوٹس میں آیا ہے کہ کیرن کی سڑک بھاری برف باری کے سبب بند پڑی تھی اس لئے ان کا رابطہ کیرن کے لوگوں کے ساتھ نہیں ہو سکا ۔انہو ں نے کہا کہ کا غذی طور پرنسپل نے جو ائن تو کیا ہے تاہم وہ ہائر سکنڈری میں ڈیوٹی کیوں نہیں دیتا اس کی تحقیقات کی جائے گی ۔انہو ں نے بتا یا کہ انہیں بھی اس سلسلے میں یہ شکایت مو صول ہوئی ہے کہ وہ سکول سے باہر ہوتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ تعلیم کپوارہ نے اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو اس کی جانچ کریں گئے کہ آخر کیوں پرنسپل سکول میں حاضر نہیں ہوتا ہے۔چیف ایجو کیشن آفیسر کا مزید کہنا تھا کہ آج یعنی بدھ کو مذکورہ پرنسپل کی ڈیوٹی کے حوالے سے انہیں ایک رپورٹ مل جائے گی اور اگر یہ ثابت ہوا کہ پرنسپل نے آج تک کبھی کیرن ہائر سکینڈی سکول میں اپنی ڈیوٹی نہیں دی تو اس کو معطل کیا جائے گا اور وہ اپنی رپورٹ محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام کو روانہ کریں گے ۔انہو ں نے کہا کہ ہائی سکول جمہ گنڈ کےلئے5اساتذہ کو روانہ کیا جارہا ہے اور اس کےلئے ان کے دفتر سے ایک حکم نامہ بھی جاری ہوا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?