Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سکولوں کو جلنے سے بچایا جائے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 1, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// سی پی آئی ایم لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ شہری ہلاکتوں کی تحقیقات اور گرفتاریوں پر روک لگائی جائے۔ انہوں نے سیول سوسائٹی ، سیاسی سماجی اور ادبی تنظیموں سے وابستہ لوگوں کے علاوہ دیگر تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ سکولوں کو جلنے سے بچائیں کیونکہ سکولوں کے جلنے سے ہمارے بچوں کا مستقل جلتا ہے ۔ایک پریس کانفرنس کے دوران ممبر اسمبلی کولگام نے تمام سیا ست دانوں ، مزاحمتی قا ئدین، مہذ ہبی انجمنوں، ہائی کورٹ با ر ایسواسی ایشن اور سماج کے ہر فرد سے اپیل کی کہ وہ تعلیمی ادروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اپنا اثر رسوخ استعما ل کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ امتحا نات کا انعقاد کرنا ایک الگ سوال ہے میر ی رائے ہے کہ محکمہ تعلیم ، سٹیٹ بورڈ آف سکول ایجوکیشن اور دیگر متعلقین کو اس سلسلے میں مشاورت کرنی چاہیے‘‘۔ انہوں نے محتاط اندازمیں کہا ہے کہ شہر ی ہلاکتوں اور نوجوانوں کو اند ھے بنانے کیلئے موجود ہ سرکار کو موردہ الزام ٹھہرانا ایک جواز پیدا کرتا ہے لیکن سرکار کے خلاف غم وغصہ کوتعلیمی اداروں کے خاکستر کرنے کی سازش نہ بننے دیاجا ئے۔انہوں نے مرکزی سرکار پر زور دیا کہ وہ شہری ہلاکتوں سے متعلق تحقیقات کرانے کیلئے سبکدوش سپریم کورٹ جج کی سربراہی میں ایک جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں اور اس کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کرائی جائے ۔انہوںنے کہا کہ موجودہ حالات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ متعلقہ ایس پی ایز کو نوجوانوں کو گرفتار کرانے کا کو ٹہ دیا گیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو بھیڑ بکر یوں کے طرح جیلوں کی زینت بنا یا جا تا ہے ۔تاریگامی نے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے اپیل کی کہ وہ زیا دتیوں پر فوری روک لگا ئے اور اور موجودہ ایجی ٹیشن میں جو زیا دتیاں ہو چکی ہیں ان کی تحقیقات کرانے کے احکامات صادر کرائے۔سرحدی کشیدگی کو تشویشناک قراد دیتے ہوئے کہا کہ بارود اور بم گرانے سے مسئلہ حل نہیں ہو تا ۔انہوں نے کہا کہ جو بدنصیب لوگ ایل او سی کے قریب رہتے ہیں اُن سے جا کر پوچھیں کہ گولہ باری کیا ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے آر پار لوگ امن وعمل کے تحت مسلے کا حل بات چیت کے ذرائع چاہتے ہیں۔تاریگامی نے ہندپاک لیڈران سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ کے اپنے مفاد ات اور اندرونی تشویش اپنی جگہ لیکن اسکے لئے خطے کا امن اور لاکھوں کشمیروں کا مستقبل دائو پر مت لگائو  ۔انہوں نے کہا کہ میرا یہ ماننا ہے کہ جغرافہ کو طاقت سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا  اور نہ آنے والے وقت میں بھی ایسا ہو گا ۔ اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ ہند پاک کے درمیان بامعنی اور غیر مشروط مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کئے جائیں جس سے نہ صرف پورے برے صغیر میں بلکہ ریاست جموں وکشمیر میں امن کی فضا قائم ہو ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?