Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سکمز صورہ میں ’’ پورٹل ہائیپر ٹینشن ‘‘ کے موضوع پر سمینار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر //شیر کشمیر میڈیکل انسٹی چیوٹ صورہ کے شعبہ سرجیکل گیسٹرو انٹرولوجی کے زیر اہتمام کل ’’ پورٹل ہائیپر ٹینشن ‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سمینار کا انعقاد ہوا ۔ جس میں صحت و طبی تعلیم کے وزیر بالی بھگت نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جبکہ سکمز میڈیکل کالج اور گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ فیکلٹی ممبران نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی ۔ پروگرام کے آرگنائیزنگ چئیر مین پروفیسر عمر جاوید شاہ نے مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ سکمز صورہ ریاست کے لوگوں کی ایک امید بن کر ابھرا ہے ۔ سکمز کے ڈین فیکلٹی پروفیسر الطاف کرمانی نے اپنے مختصر خطبے میں سکمز کی تدریسی و تحقیقی حصولیابیوں کے بارے میں جانکاری دی ۔ ادارے کے سربراہ پروفیسر اے جی آہنگر نے شعبہ گیسٹر و انٹرولوجی میں مریضوں کو فراہم کئے جانے والے علاج و معالجے اور دیگر سہولیات کی تعریف کی ۔ آرگنائیزنگ سیکرٹری ڈاکٹر صدف علی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سی ایم ای کے رول کو بیان کیا ۔ انہوں نے ملک میں سرجیکل گیسٹرو انٹرولوجی کے بانی پروفیسر ایس ناندی اور فورٹس اسکارٹس نئی دہلی کے پروفیسر اجے کمار کا آج کے پروگرام میں شرکت کرنے کیلئے خصوصی طور شکریہ ادا کیا ۔ جن دیگر معروف شخصیات نے سمینار میں شرکت کی اُن میں پروفیسر ایم ایس کھورو ، پروفیسر شوکت علی زرگر، پروفیسر معراج الدین ، پروفیسر محمد افضل وانی اور پروفیسر ریاض اونتو شامل ہیں ۔ سیمنار پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی وزیر بالی بھگت نے سکمز صورہ کی غیر معمولی کارکردگی کی کافی سراہنا کی ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں ایسے ادارے کا ہونا باعث افتخار ہے جہاں ریاست بھر سے آنے والے مریضوں کو علاج و معالجہ کی جدید سہولیات بہم رکھی جاتی ہیں ۔ انہوں نے گذشتہ برس موسمِ گرما کے نامساعد حالات کے دوران صورہ انسٹی چیوٹ کی کارکردگی کا خصوصی طور ذکر کیا ۔ سمینار  کے منتظمین کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر نے امید ظاہر کی کہ نوجوان ڈاکٹر اس پروگرام سے خصوصی طور مستفید ہوں گے ۔ اس سے قبل پروگرام کے منتظمین نے وزیر صحت کو ایک شال اور مومنٹو پیش کر کے اُن کی عزت افزائی کی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?