سرینگر//شیر کشمیرانسٹچوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ نے آج لئے جارہے سبھی امتحانات بالخصوص ایم ڈی اور ایم ایس ملتوی کئے ہیں ۔سکمز کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ نامساعد حالات کی وجہ سے اآج لئے جارہئے سبھی امتحانات کو ملتوی کیا جارہا ہے۔بیان کے مطابق ان امتحانات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔