سرینگر//سسپول کرگل کے نزدیک ایک ایکو وین زیر نمبری JK10/9996 جس کو ڈرائیور محمد عباس ولد مرحوم حُسین ساکن شرگول کرگل چلا رہا تھا حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور وسمیت دو افراد زخمی ہوئے۔زڈی بہک مژل کپوارہ کے نزدیک ایک ماروتی جسکو ڈرائیور ارشاد احمد تانترے ولد اتا تانترے ساکن سونٹی وارہ پائین چلا رہا تھا حاد ثے کا شکار ہواجس کے نتیجے میں ماروتی میں سوار ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ۔