Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سڑک، پانی، بجلی مسئلہ نہیں دفعہ370کی مانگ پراین سی کیوںخوفزدہ؟ وحید پرہ

Mir Ajaz
Last updated: November 8, 2024 12:47 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

شوکت حمید

سرینگر// پی ڈی پی یوتھ لیڈر لیڈر اور ممبراسمبلی پلوامہ وحید پرہ نے کہا کہ آج سڑک پانی بجلی جیسے مسائل کی کوئی اہمیت نہیں ہے بلکہ دفعہ370کی واپسی اور عزت و قار کی بحالی چاہتے ہیں ۔انہوں نے الزام لگایا کہ نیشنل کانفرنس ضرورت پڑنے پر ہمیشہ دلی کا ساتھ دیتی آئی ہے ۔ ایوان کی کارروائی ملتوی کئے جانے کے بعد اسمبلی کے باہر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس قرارداد میں دفعہ370اور 35اے کی بحالی، ریاستی درجے کی واپسی اور 5اگست 2019 کے فیصلوں کی پر زور مذمت کی گئی ہوگی ہم اس کی تائید کریں گے خواہ وہ نیشنل کانفرنس سے ہی کیوں نہ آئے ۔انہوں نے کہاکہ1947سے لے کر آج تک چاہئے اس ملک کو ریاست میں تبدیل کیا گیا اور پھر ریاست کو یونین ٹریٹری، وزیر اعظم کو وزیر اعلیٰ اور پھر گورنر کو لیفٹیننٹ گورنر بنایا گیا جب بھی مرکز کو ضرورت پڑی ہے تو نیشنل کانفرنس آگے رہی ہے۔وحید پرہ نے کہا کہ ہم ایوان میں لڑنے نہیں آئے تھے بلکہ نیشنل کانفرنس نے جب قرار داد پاس کی توہم ان کے ساتھ کھڑے رہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے جو پہلے دن قرار داد پیش کی تو اس پر قانون کی بات کی گئی، یہ لوگ دفعہ370 کی مانگ پر شاید خوف محسوس کر رہے ہیں۔پرہ نے کہا کہ آج مسئلہ سڑک، پانی، بجلی کا نہیں ہے بلکہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے جذبات کا ہے لوگوں کو چاہئے کہ وہ ہم سب کو جواب دہ بنائیں۔ان کا کہنا تھا’’ہم نے جو آج قرار داد پیش کی اس پر رات دو بجے تک لوگوں کے ساتھ بات کی اگر نیشنل کانفرنس کی طرف سے ایسی قرار دا آئے جس میں میں دفعہ370اور 35اے کی بحالی، ریاستی درجے کی واپسی اور پانچ اگست2019 کے فیصلوں کی پر زور مذمت کی گئی ہوگی ہم اس کی تائید کریں گے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?