Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سپریم کورٹ نے میری نااہلی بھی ختم کرنی چاہیے تھی: مشرف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 24, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
  اسلام آباد//سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ان کی وطن واپسی اور الیکشن لڑنے میں رکاوٹیں حائل ہیں جب کہ سپریم کورٹ کو خواجہ آصف کی طرح ان کی نااہلی بھی ختم کرنی چاہیے تھی۔پرویز مشرف نے پارٹی چئیرمین شپ سے استعفی پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا، بلکہ قانونی مشاورت کی روشنی میں چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیا ہے، وطن واپسی اور انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ تھا مگر رکاوٹیں حائل ہیں، اے پی ایم ایل کے امیدواران الیکشن میں جائیں انہیں بھر پور سپورٹ کروں گا، آنے والے وقت میں اچھے مواقع آئیں گے جن کے مطابق فیصلے کریں گے۔پرویز مشرف نے وطن واپس نہ آنے کی تین وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا اسی طرح میرے ساتھ بھی ہونا چاہئے تھا مگر ایسا نہیں ہوا، دوسری بات یہ تھی کہ میرا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہ ڈالا جائے، نواز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا،  وہ لندن سمیت کہیں بھی جا سکتے ہیں اور ملک بھر میں جلسوں سے خطاب بھی کرتے ہیں، تو مجھے بھی یہ آزادی دی جائے۔پرویز مشرف نے مزید کہا کہ وطن واپس آنے پر مجھے گرفتار نہ کیا جائے، سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ مجھے عدالت میں پیش ہونے تک گرفتار نہیں کیا جائے گا، لیکن اس کے بعد کیا ہوگا یہ بات مبہم تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پرویز مشرف نے اپنی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ پرویز مشرف نے اپنی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس نے رواں ماہ اس کیس میں پرویز مشرف کو طلب کرکے انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا اور ان کی نااہلی بھی عارضی معطل کردی تھی لیکن پرویز مشرف نہ وطن واپس آئے اور نہ ہی عدالت میں پیش ہوئے جس پر چیف جسٹس نے انہیں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت واپس لے لی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام : اسکول کی عمارت میں لگی آگ
تازہ ترین
کشمیر کے نامور شاعر و ادیب شاہد بڈگامی کا انتقال
تازہ ترین
ڈوڈہ کے بھرت علاقہ میں دلخراش سڑک حادثہ ،5افراد لقمہ اجل،17زخمی
تازہ ترین
پہلگام میں امرناتھ یاتری حرکتِ قلب بند ہونے سے جاں بحق
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?