Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ | ریاستوں میں کم آبادی والیے فرقوں کو مل سکتا ہے اقلیتی درجہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 29, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ جن ریاستوں میں ہندو یا دیگر برادریوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کم آبادی ہے وہاں مذہب اور زبان کی بنیاد پر متعلقہ گروپ کو اقلیتی برادری قرار دیا جا سکتا ہے۔مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور ایڈوکیٹ اشونی کمار اپادھیائے کی جانب سے مفاد عامہ کی عرضی پر جاری کردہ نوٹس کے جواب میں حلف نامہ داخل کرکے عدالت عظمیٰ کے سامنے اپنی رائے پیش کی ہے۔ درخواست میں کئی ریاستوں میں ہندوؤں اور دیگر کمیونٹیز کی کم آبادی کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں اقلیتی برادری کا درجہ دینے کی درخواست کی گئی ہے۔درخواست گزار کا دعویٰ ہے کہ لداخ، میزورم، لکشدیپ، کشمیر، ناگالینڈ، میگھالیہ، پنجاب، منی پور اور اروناچل پردیش وغیرہ میں یہودی، بہائی اور ہندو مت کے پیروکار اقلیت میں ہیں۔عرضی گزار کا دعویٰ ہے کہ ہندو 10 ریاستوں میں اقلیت ہیں، لیکن وہ اقلیتوں کے لیے بنائی گئی مرکزی اسکیموں سے فائدہ نہیں اٹھا پا رہے ہیں، اس لیے عدالت مرکزی حکومت کو ریاستی سطح پر اقلیتوں کی شناخت کے لیے رہنما خطوط  جاری کرنے کی ہدایت دے۔مرکزی حکومت کے حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ریاستی حکومتیں ریاست میں اقلیتوں کی شناخت کے لیے رہنما خطوط وضع کرنے پر غور کر سکتی ہے۔اقلیتی قرار دی گئی کمیونٹیز بھی تعلیمی اداروں کے قیام اور ان کے انتظام کا کام انجام دے سکتی ہیں۔تاہم مرکزی حکومت نے اپنے حلف نامے میں یہ بھی کہا ہے کہ اقلیتوں کے معاملے میں قانون بنانے کا اختیار اکیلے ریاستوں کو نہیں دیا جا سکتا، کیونکہ قانون بنانے کا اختیار صرف ریاست کو دینا آئینی اسکیم اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہوگا۔مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے آئین کے آرٹیکل 246 کے تحت (شیڈول VII کو کنکرنٹ لسٹ میں داخلہ 20 کے ساتھ تشکیل کردہ ) اقلیتوں کے قومی کمیشن 1992 کو نافذ کیا ہے۔ اقلیتی موضوعات پر قانون بنانے کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہونے کا تصور،اگر اسے قبول کر لیا جائے تو پارلیمنٹ کو اس کے اختیارات سے محروم کرنے کے مترادف ہو گا، جو کہ آئینی اسکیم کے خلاف ہو گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شوپیان میں عدم شناخت نعش برآمد
تازہ ترین
نادر ترال میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم جاری
تازہ ترین
گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب

Related

برصغیر

سابق سکریٹری دفاع یوپی ایس سی چیئرمین مقرر

May 14, 2025
برصغیر

ہندوپاک کشیدگی کم کرانے میں اہم کردارادا کیا | امید ہے کہ جنگ بندی مستقل ہوگی:ٹرمپ

May 14, 2025
برصغیر

ہندوستان کو چیلنج کریںگے تو پچھتائیں گے | یوگی نے ترنگا یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

May 14, 2025
برصغیر

جسٹس گوائی نے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?