Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سٹے بازی پر سپریم کورٹ فکرمند | مرکز سے جواب طلب

Towseef
Last updated: May 24, 2025 11:11 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//نوجوانوں میں سٹے بازی کے بڑھتے رجحان کو لے کر سپریم کورٹ فکر مند ہے۔ 23مئی کو ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اس نے کہا کہ آئی پی ایل کی آڑ میں لوگ سٹہ لگا رہے ہیں اور جوا کھیل رہے ہیں۔ عدالت نے سٹے بازی سے جڑے آن لائن ایپ کے ضابطے کے لیے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا۔جسٹس سوریہ کانت اور این کوٹیشور سنگھ کی بنچ نے کے پال کے ذریعہ دائر عرضی پر مرکز کو نوٹس جاری کیا، جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ آن لائن سٹے بازی اور جوا ایپ کا استعمال کرنے کے بعد کئی بچوں نے خودکشی کرلی ہے۔ بنچ نے کہا، آئی پی ایل کے نام پر بڑی تعداد میں لوگ سٹہ لگا رہے ہیں اور جوئے میں ملوث ہیں، یہ سنگین معاملہ ہے۔عرضی دہندہ نے یہ بھی الزام لگایا کہ کئی با اثر شخصیات، اداکار اور کرکٹر ان آن لائن ایپ کی تشہیر کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے بچے سٹے بازی کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ پال نے کہا کہ سگریٹ کے معاملے میں پیکٹ پر تمباکو نوشی کے نقصانات درج ہوتے ہیں، لیکن سٹے بازی ایپ کے معاملے میں اس طرح کی کوئی وارننگ مندرج نہیں کی جاتی ہے۔عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہوئے پال نے کہا، میں ان لاکھوں ماں-باپ کی طرف سے بات رکھ رہا ہوں، جنہوں نے گزشتہ کچھ برسوں میں اپنے بچے کھوئے ہیں۔ تلنگانہ میں 1023 سے زیادہ لوگوں نے خودکشی کی ہے کیونکہ 25 بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ ستاروں/با اثر لوگوں نے معصوموں کی زندگی سے کھلواڑ کیا۔ پال نے یہ بھی دعوی کیا کہ تلنگانہ میں بااثر لوگوں کے خلاف اطلاع اول درج کی گئی تھی کیونکہ معاملہ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کا ہے۔حالانکہ بنچ نے معذوری ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے میں زیادہ کچھ نہیں کر سکتی کیونکہ یہ سماجی خرابیاں ہیں اور قانون بنا کر لوگوں کو سٹے بازی میں ملوث ہونے سے نہیں روکا جا سکتا۔ جج سوریہ کانت نے کہا، کیا کیا جا سکتا ہے؟ نظریاتی طور سے ہم آپ کے ساتھ ہیں کہ اسے روکا جانا چاہیے… لیکن شاید آپ اس غلط فہمی میں ہیں کہ اسے قانون کے ذریعہ روکا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جیسے ہم لوگوں کو قتل کرنے سے نہیں روک سکتے ویسے ہی کوئی قانون لوگوں کو سٹے بازی یا جوا کھیلنے سے نہیں روک سکتا۔پال نے کہا کہ کچھ سابق کرکٹر بھی ان ایپس کو فروغ دے رہے ہیں، جس کی وجہ سے بہت سے نوجوانوں میں سٹے بازی کی لت لگ گئی ہے۔ بنچ نے کہا کہ وہ مرکزی حکومت سے پوچھے گی کہ وہ اس معاملے پر کیا کر رہی ہے اور اس معاملے پر حکومت سے جواب طلب کیا۔ عدالت عظمیٰ نے اس معاملے میں اٹارنی جنرل اور سالیسٹر جنرل کی مدد بھی مانگی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب
چھاترو کشتواڑ میں تیسرے روز بھی آپریشن جاری
جموں

Related

برصغیر

چھتیس گڑھ میں 24نکسلیوں کی خودسپردگی

May 24, 2025
برصغیر

مہاراشٹر میں 45، گجرات میں 15نئے کورونا کیس درج

May 24, 2025
برصغیر

ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے | ہندستانی وفد نے روس میں ملک کی زیرو ٹالرنس پالیسی کو دہرایا

May 24, 2025
برصغیر

متھرا کے 100دیہات میں بجلی نظام ٹھپ | آندھی طوفان کے اثرات اب بھی باقی

May 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?