Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سٹیٹ کرکٹ اکیڈمی ٹوئنٹی20چمپئن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 5, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
  سرینگر // سٹیٹ کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام جمعہ کو وادی کے 6اضلاع میں 8ٹوئنٹی 20میچ کھیلے گئے۔شوپیاں ضلع میں کھیلے گئے میچ کے میں اہربل کنگس نے ہلال کرکٹ کلب ٹکرو کو شکست دی ۔اہر بل کنگس نے ہلال کرکٹ کلب کو منظور احمد کے تین وکٹوں کی بدولت 132کے قلیل سکور پر ڈھیر کر دیاجبکہ اہربل کنگس نے ہدف کو باآسانی مکمل کر کے یہ میچ اپنے نام کر کے اپنی پیش قدمی جاری رکھی۔ سرینگر میں کھیلے کے ایک میچ کے میں ایف سی سی نواکدل نے رینہ واری لائنز کو 59رن سے شکست دی ۔آیف سی سی نواکدل نے پانچ وکٹ کھو کر 20اوور میں 198رن بنائے جبکہ رینہ واری لائنز کی ٹیم نے جواب میں صرف 139پر ڈھیر ہو گئی۔ وسطی کشمیر کے بڈگام میں کھیلے گئے میچ کے دوران سوزیٹھ کرکٹ کلب نے آر سی سی کو 2وکٹوں سے شکست دی۔آر سی سی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقرر 20اوور میں 4وکٹوں کے نقصان پر صرف 127رن بنا ئے جبکہ جواب میں سوزیٹھ کی ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف کا کامیاب تعاقف کیا۔ شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں بی سی سی بلیوز نے جہانگیر ایسوسی ایشن کو 40رن سے شکست دی ۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بی سی سی بلیوز نے مقررہ 20اوور میں 9وکٹوں کے نقصان پر 134رن سکور کئے اور گیندبازی سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہانگیر ایسوسی ایشن کو 94رن پر ڈھیر کر دیا ۔محمد عامر نے جیتنے والی ٹیم کیلئے 2وکٹ حاصل کئے اور ساتھ میں 36رن بھی بنائے جنہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?