Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سٹیٹ فٹبال لیگ:جے کے بینک اکیڈمی،

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 31, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//سرینگر کے ٹی آر سی میدان میں جاری سٹیٹ فٹبال لیگ کے سُپرا ور پریمئر ڈویژن کے چار میچ منعقد ہوئے جنہیں دیکھ کر ہزاروں تماشائی لطف اندوز ہوئے ۔اتوار کے پہلے سُپر ڈویژن میچ میں جموں و کشمیر بینک اکیڈمی نے جہلم سپورٹس کو صفر کے مقابلے دو گولوں سے شکست دیدی۔ بینک ٹیم کے لگاتار حملوں کی وجہ سے جہلم کی دفاعی لائن ہر وقت دباؤ میں رہی۔ فرحان پٹھان اور عطیب شفیع نے بینک ٹیم کی جانب سے گول داغے۔ٹورنامنٹ کے دوسرے سُپر ڈویژں میچ میں لون سٹار بلیو نے رئیل کشمیر کو ایک کانٹے دار مقابلے میں دو کے مقابلے تین گولوں سے شکست دیدی۔ نائش نے رئیل کشمیر کی طرف سے کھیل کے تیسرے منٹ میں پہلا گول اور اسکے پانچ منٹ بعد نومان نے دوسرا گول داغا۔ ابھی کھیل کے دس منٹ بھی نہیں ہوئے تھے کہ لون سٹار کی ٹیم دو گولوں کے خسارے میں چلی گئی۔ کھیل کے 23  ویں منٹ میں مومن نے لون سٹار کی جانب سے جوابی گول داغ کر ایک گول کو واپس اُتارا۔ پہلے ہاف تک رئیل کشمیر کی ٹیم 2-1 سے آگے تھی۔ دوسرے ہاف میں لون سٹار کی ٹیم اپنے پورے جوش میں آگئی اور کھیل کے48  ویں منٹ اور 59   منٹ میں دو اور گول سکور کئے۔ کھیل ختم ہونے پر لون سٹار کی ٹیم خسارے سے نکل کر بر تری پر آگئی اور 3-2  سے میچ جیت لیا۔اسی میدان پر لون سٹار کے ایف سی اور مہاراجہ سپورٹس کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوا۔ مہاراجہ سپورٹس کے فیروز احمد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔   دوسرے پریمئر ڈویژن میچ میں رئیل کشمیر ایف سی نے فوڈ اینڈ سپلائز کو صفر کے مقابلے پانچ گولوں سے مات دیدی۔ رئیل کشمیر کی طرف سے شاہد نے پہلا گول داغ کر سکورنگ کا آگاز کیا۔ اسرار نے 38 ویں منٹ میں دوسرا اور اپنی ٹیم کو 2-0 سے آگے کردیا۔ اسرار نے اپنا دوسرا اور ٹیم کا پانچواں گول داغ کر اپنی فتح کو یقینی بنایا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عید کے دن تھنہ منڈی میں صفِ ماتم | المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،1زخمی
پیر پنچال
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
ڈوڈہ کے منو گندوہ میں آتشزدگی کی پراسرار واردات چار منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ
خطہ چناب
سانبہ میں زنگ آلود ماٹر شل بر آمد | بم ڈسپوزل سکارڈ نے ناکارہ بنایا
جموں

Related

سپورٹس

سرنکوٹ میں انٹر ڈسٹرکٹ زونل ٹورنامنٹ اختتام پذیر

June 9, 2025
سپورٹس

رونالڈو کی شاندار کارکردگی پُرتگال یوای ایف اے نیشنز لیگ خطاب پر قابض

June 9, 2025
سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?