سرینگر//بنگلور کی کنزیومر ہیلتھ کئیر کمپنی سٹرائڈس کنزیومر پرائیویٹ لمیٹیڈ نے کے نام سے اورل نکوٹین رپلیسمنٹ تھیراپی اورجوڑوں کی دیکھ بال کیلئے ٹوپیکل انالجسک کریمنامی دو مصنوعات منظرعام پرلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس صنعت کی تجربہ کار شخصیت سبودھ مروا ہ کی سربراہی میں ایس سی پی ایل کے ساتھ دو سرمایہ کار وابستہ ہیں جن میں انڈیا لائف سائنس فنڈ کے پاس 74فیصد جبکہ سٹرائڈس فارما سائنس لمیٹیڈ کے پاس 26فیصد حصہ ہے۔کمپنی کی طرف سے متعارف کرائے گئےNIXITاورJOINTFLEXنامی مصنوعات اپنے آپ میں منفرد نوعیت کے ہیں۔