Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

” سوچھتا ہے سیوا “صفائی مہم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//چیف سیکرٹری بی بی ویاس نے قومی سطح کی صفائی مہم سوچھتا ہے سیوا جو کہ 15 ستمبر سے شروع کی جا رہی ہے اور 2 اکتوبر 2017 تک ریاست کے سبھی دیہی اور شہری علاقوں میں جاری رہے گی، کیلئے تیاریوں کا ریاست کے اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کی ویڈیو کانفرنس کی صدارت کی ۔ مہم کے تحت 18 دن تک صفائی ستھرائی سرگرمیاں جاری رہیں گی اور اس میں تمام مرکزی وزارتیں ، ریاستیں شرکت کریں گی ۔ اس مہم میں عوامی نمائیندوں ، سرکاری ملازمین ، پولیس عملے ، ہوم گارڈز ، سکولی بچوں ، سماجی رہنماو¿ں اور شہریوں کو عملی طور شامل کیا جائے گا ۔ مہم کا مقصد صفائی ہر ایک کی ذمہ داری ہے کے تصور کو مستحکم بنا کر سوچھ بھارت ابھیان میں نئی جان ڈالنا ہے ۔ مہم کے تحت سرگرمیوں میں ہسپتالوں ، سکولوں ، پارکوں ، بس اڈوں ، سڑکوں کے کناروں ، تالابوں ، بیت الخلاءاور دیگر اہم مقامات بشمول جھیل ڈل ، زرعی منڈیوں اور بازاروں ، زیارت گاہوں اور سیاحتی مقامات بشمول گُلمرگ ، سونہ مرگ ، پہلگام ، پتنی ٹاپ کٹڑہ وغیرہ کی بڑے پیمانے پر صفائی ستھرائی یقینی بنانا ہے ۔ شہریوں ، پنچائیتوں ، میونسپل اداروں اور دیگر اداروں کے علاوہ سکولی بچے بھی صفائی سرگرمیوں میں اس18 روزہ صفائی مہم میں شرکت کریں گے جو 2 اکتوبر کو گاندھی جینتی پر اختتام پذیر ہو گی ۔ چیف سیکرٹری نے ڈپٹی کمشنروں کو 15 ستمبر سے شروع ہونے والی سرگرمیوں کیلئے روزانہ کلینڈر مرتب کرکے میونسپل اداروں ، دیہی ترقی محکمہ ، پولیس محکمہ ، محکمہ تعلیم اور بنکوں کو اس مہم میں شامل کرنے کیلئے کہا ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?