سرینگر// سوچھتا ہی سیوا کے تحت سرینگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے صفائی ستھرائی کی مہم شروع کی ہے ۔اس مہم کے تحت جنرل بس سٹینڈ بٹہ مالو ،جنرل بس سٹینڈ پارمپورہ ،ریجنل بس ٹرمنل پانتہ چھوک کے علاوہ ایس ڈی سے شاپنک کمپلیکوں کو صفائی مہم کے دائرے میں لایا گیا ۔اس کے ساتھ ساتھ تمام کیمونٹی ہالوں ،پارکنگ سلاٹوں کی بھی صفائی ہوگی اور یہ مہم 2اکتوبر تک جاری رہے گی ۔