Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سوپور اور کولگام میں 3افرادمنشیات سمیت گرفتار

Mir Ajaz
Last updated: December 16, 2023 11:58 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//منشیات مخالف مہم کے دوران پولیس نے سوپور اور کولگام میں 3افراد کو نشیلی مواد سمیت گرفتار کیا۔سوپور میں انچارج پولیس چوکی وارپورہ کی سربراہی میں ڈنگر پورہ اڈپوجی محلہ میں قائم ایک چوکی پر ایک شہری کو گرفتار کیا گیاجس کی شناخت ساحل بشیر ساکن بہرام پورہ رفیع آباد کے طور پر کی گئی ۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے سائیکو ٹراپک مادہ برآمد ہوا۔ادھرانچارج پولیس چوکی میربازار کی سربراہی میں ایک پولیس پارٹی نے میربازار چوک میں قائم ایک چوکی پر ایک مشکوک شخص کو روکا جس کی شناخت امیر احمد شیخ ساکن چورٹ قاضی گنڈ کے طور پر ہوئی ہے۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے 1.8 کلو گرام پوست کا بھوسا جیسا ممنوعہ مادہ برآمدہوا۔دریں اثناء ایس ایچ او تھانہ قئموہ کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے ریلوے کراسنگ ہرناگ پر قائم ایک چوکی پر ایک مشکوک شخص کو روکا جس کی شناخت ظہور احمد خان ساکن مڈھن پور کھنڈریا دہلی کے طور پر کی گئی۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے 140 گرام بھنگ جیسا ممنوعہ مادہ برآمد ہوا۔ اسے گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ۔ان واقعات کے سلسلے میں متعلقہ تھانوں میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بانڈی پورہ میں تجاوزات کاشاخسانہ | 2کوہلوں کا وجود خطرے میں
کشمیر
جموں میں گولف مقابلے کااہتمام
سپورٹس
عالمی یوم ماحولیات | یوتھ سروسزاینڈسپورٹس محکمہ کے اہتمام سے تقاریب
سپورٹس
ایمیزون فیشن کی 30 مئی سے 4 جون تک ’وارڈروب ریفریش سیل‘
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

سرینگر سمیت میدانی علاقوں میں جم کر بارشیں، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری مغل روڑ، سنتھن و مرگن ٹاپ سڑکیں ،لیہہ اور گریز شاہرائیں بند

May 31, 2025
کشمیر

فضائی حملوں سے بچنے کی’ شہری دفاعی مشق‘ دیر شام بلیک آوٹ ،تحفظاتی اور ہنگامی انتظامات کی جانچ

May 31, 2025
کشمیر

سندھ طاس آبی معاہدہ دہشت گردی بڑی رکاوٹ

May 31, 2025
کشمیر

کپوارہ میں ضلع کے ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 10,024مکانات تعمیر،1.29لا کھ پانی کے کنکشن فراہم

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?