عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// سونہ مرگ بائی وے پر ایک نجی گاڑی زیر نمبر JK01AB-6040سڑک سے پھسل گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور نثار احمد بٹ ساکنہ لالبازر سرینگر زخمی ہو گیا جس کے بعد اس کو نزدیکی ہیلتھ سنیٹر علاج کیلئے منتقل کیا گیا ۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account