Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

Towseef
Last updated: June 1, 2025 12:52 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

جاوید اقبال

مینڈھر، پونچھ // گاؤں سنگیوٹ میں جموں-پونچھ قومی شاہراہ کی کٹائی کے دوران شدید لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک بیوہ خاتون روبینہ کوثر زوجہ مرحوم موحد جاوید کی تمام زرعی زمین تباہ ہو گئی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی یہ سنگین صورتحال ہائی وے کٹائی کے دوران مناسب حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہوئی، جس کے باعث غریب بیوہ کا کل اثاثہ مٹی میں دفن ہو گیا۔اسی واقعہ میں موحد حافظ ولد اللہ دیتہ خان کی زمین اور رہائشی مکان کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ گاؤں کے دیگر افراد بھی بارش اور سلائیڈنگ سے متاثر ہوئے ہیں، جن کی کھیتیاں، درخت اور دیگر املاک متاثر ہوئی ہیں۔متاثرین نے ایس ڈی ایم مینڈھر اور تحصیلدار مینڈھر سے اپیل کی کہ وہ فوراً موقع پر پہنچ کر زمینی حقائق کا جائزہ لیں۔ ساتھ ہی محکمہ مال کے متعلقہ افسران سے بھی گزارش کی گئی ہے کہ وہ موقعے پر جاکر مکمل سروے کریں اور متاثرہ بیوہ خاتون سمیت دیگر افراد کو مناسب معاوضہ فراہم کریں۔اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ گاؤں سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی کے دوران کئی مقامات پر حفاظتی دیواریں یا نالیوں کا انتظام نہیں کیا گیا، جس کے نتیجے میں بارش کے دوران مٹی کھسکنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ مقامی افراد نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایک خصوصی ٹیم تشکیل دے کر پورے علاقے کا سروے کیا جائے تاکہ جن لوگوں کی زمینیں، مکانات یا فصلیں متاثر ہوئی ہیں، انہیں سرکاری سطح پر فوری طور پر ریلیف فراہم کیا جا سکے۔عوام نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ متاثرہ افراد، خاص طور پر بیوہ خواتین اور غریب کنبوں کے ساتھ ہمدردی برتی جائے اور ان کا ازالہ فوری کیا جائے تاکہ وہ دوبارہ اپنی زندگی معمول پر لا سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دو سالہ بچہ پانی کےٹرینچ میں گر کر جاں بحق
تازہ ترین
ڈاکٹر کرن سنگھ کا ماتا کھیر بھوانی مندر کا دورہ
تازہ ترین
میلہ کھیر بھوانی کے لیے تمام انتظامات مکمل: سیکریٹری صحت
تازہ ترین
محبوبہ مفتی کی لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات ، کشمیری پنڈتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کیا
برصغیر

Related

پیر پنچال

سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار

June 2, 2025
پیر پنچال

اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ

June 2, 2025
پیر پنچال

پیر پنچال خطہ میںبارش کے بعد کسان خوش،فصلوں کی بوائی کا عمل شروع دھان کی پنیری لگانا خطہ میں آپسی بھائی چارے اور دیہی ثقافت کی بھی عکاسی

June 2, 2025
پیر پنچال

تازہ برفباری سے پیر پنچال کے بالائی علاقوں میں خانہ بدوش کنبے متاثر، مال مویشیوں کو خطرہ موسم کی اچانک تبدیلی سے گوجر، بکرول اور پہاڑی قبائل کی زندگی اجیرن، مویشی ہلاکتوں سے معیشت کو شدید دھچکا

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?