Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سنگم اور بڈگام میں سڑک حادثات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
کپوارہ،قاضی گنڈ//گزریال کرالہ پورہ سے تعلق رکھنے والا بارویں جماعت کا طالب علم سرینگر میں دلدوز سڑک حادثہ کے دوران لقمہ اجل بن گیا اور ان کی موت پر علاقہ میں کہرام مچ گیا ۔17سالہ ہلال احمد میر ولد عبد الا احد میر گزشتہ دو سالو ں کے دوران سرینگر میں بارویں جماعت کی تعلیم حاصل کر رہا تھا اور جمعہ کو اس کو اس وقت حادثہ کا شکار ہو ا جب وہ اپنی رہا ئش گاہ سے ایک سکوٹر پرتعلیم حاصل کرنے کی غرض سے کو چنگ سنٹر جارہا تھا کہ اس دوران کسی نامعلوم سکوٹر سوار نہیں انہیں ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ہلال احمد میر بری طرح زخمی ہو گیا اور انہیں فوری طور سرینگر کے صدر اسپتال میں علاج و معالجہ کے لئے داخل کیا گیا ۔ہلال احمد میر گزشتہ دو روز سے سرینگر کے صدر اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں تھا تاہم وہ ہفتہ کی صبح زخمو ں کی تاب نالاکر اپنی زندگی کا جنگ ہار گیا ۔ہلال کی نعش کو جب اس کے آ بائی گاﺅ ں گزریال پہنچایا گیا تو وہاں کہرام مچ گیا اور اس کو ہزارو ں لوگو ں کی موجودگی میں پر نم آ نکھو ں سے سپرد خاک کیا گیا ۔اس موقع پر سول سو سائٹی گزریال ،سماجی بہبود کے وزیر سجاد غنی لون ،ممبر اسمبلی کپوارہ بشیر احمد ڈار اور پیپلز کانفرنس کے پو لٹیکل سیکرٹری محمد سلیمان بٹ کے علاوہ دیگر سماجی تنظیموںنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے غم ذدہ خاندان با لخصوص محمد صادق میر سے اظہار تعزیت کی ۔ادھرقاضی گنڈمیں تیز رفتار ٹرالر نے غیر ریاستی شہری کو کچل ڈالا ہے ،نس بدرا گنڈ کے نزدیک لوپریت سنگھ ولد لکھویندر سنگھ ساکنہ امرتسر پنجاب سڑ ک پار کر رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار ٹرالر زیر نمبرHR55P/6471نے مذکورہ شہری کو اپنی زد میں لایا جس کی وجہ سے وہ موقعہ پر ہی لقمہ اجل بن گیا ہے ،مذکورہ شخص پیشہ سے کنڈیکٹرتھا اور حاجت بشری کیلئے گاڑی سے نیچے آیا تھا ،پولیس نے ٹرالر کے ڈرائیور تلک راج ساکنہ رٹی اُدھمپور کو گرفتار کر کے کیس زیر نمبر152/2017u/s279-304Aکے تحت درج کیا ہے ۔سنگم ،اننت ناگ اور بڈگام میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد از جان اور11دیگر افراد زخمی ہوئے ۔ سرینگر ،جموں شاہراہ پر ہفتہ کو سنگم کے مقام پر اُس وقت دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا جب ٹرک اور ٹینکر کے درمیان تصادم آرائی ہوئی ۔معلوم ہوا ہے کہ سرینگر ،جموں شاہراہ پرتیل ٹینکر زیر نمبرJK02AG/7180اور ایچ پی 62B/8409کے درمیان سنگم کے نزدیک زور دار ٹکر ہوئی ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ تیل ٹینکر تیز رفتاری میں جارہا ہے جس دوران ڈرائیور اس پر قابو کھو بیٹھا اور برلب سڑک کھڑی ٹرک کے ساتھ اُسکی زوردارٹکر ہوئی ۔اس حادثے میں موقع پر ہی ایک شخص کی موت ہوئی جبکہ 4 دیگر زخمی ہوئے۔معلوم ہوا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق راجوری سے ہے لیکن اُنکی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ۔ادھر پولیس ترجمان نے مذکورہ حادثے کے سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس حادثے مےں پانچ افراد ز خمی ہوئے جن کو علاج ومعالجہ کےلئے سب ڈسٹرکٹ اسپتال بجبہاڑہ منتقل کےا جہاں سے تےن ا فراد دوےندر ، شہنواز اور ا خلا ق احمد کو مزےد علاج ومعالجہ کےلئے سکمز صورہ منتقل کےا جہاں پر د وےندر زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ بےٹھا ۔ ادھر وسظی ضلع بڈگام میں ایک حادثے کے دوران7افراد زخمی ہوئے ۔اس سلسلے میںملی تفصیلات کے مطابق ہانجورہ چاڈورہ بڈگام میں ہفتہ کو ایک مسافر بس کو حادثہ آیا ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ ڈرائیور نے کھڈے سے بچانے کےلئے گاڑی کو ایک درخت سے ٹکرایا جسکے نتیجے میں اس میںسوار 7مسافر زخمی ہوئے ۔مسافر بس برانوار سے سرینگر کی طرف آرہی تھی ۔حادثے کی خبر علاقے میں پھیلتے ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد یہاں جمع ہوئی ،جنہوں نے حادثے کے شکار زخمیوں کو بس سے باہر نکالا جن میں ڈرائیور بھی شامل ہے ۔زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں علاج ومعالجہ کےلئے داخل کیا گیا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

کشمیر

ریونیوریکارڈ کیلئے اُردوپڑھنا لازمی زبان سے نا بلد افسران کی تقرری فضول:وزیراعلیٰ

July 17, 2025
کشمیر

سوپور میں مسلم لیگ رکن کے گھر کی تلاشی

July 17, 2025
کشمیر

خشک ندی نالے پانی سے بھر گئے ۔2دن میں جہلم کی سطح میں 8فٹ اضافہ

July 17, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں 5نئے ریلوے سروے جاری جموں سے کٹرا تک نئی ریلوے لائن بچھائی جائیگی

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?