Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

سنگلدان میں گندگی کے ڈھیر سے عوام پریشان | انتظامیہ خاموش تماشائی ، بیوپارمنڈل خواب خرگوش میں

Towseef
Last updated: January 31, 2025 10:38 pm
Towseef
Share
2 Min Read
oplus_32
SHARE

زاہد بشیر

گول//سنگلدان بازار میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر کو دیکھتے ہوئے اگر سنگلدان کو کوڑا دان کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ پیوپار منڈل کی لاپرواہی کا یہ عالم ہے کہ انھوں نے کوئی صفائی ستھرائی کیلئے کسی بھی قسم کا کوئی انتظام نہیں رکھا ہے جبکہ دوکاندار حضرات تمام کوڑا کرکٹ یا تو سڑکوں کے کنارے جمع کررہے ہیں یا پھر نالیوں میں پھینکتے ہیں جس وجہ سیپورے بازار میں بدبو ہی بدبو پھیلی ہوئی ہے اور راہ گیروں کوچلنے میں شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اِدھر مقامی لوگوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیوپار منڈل سنگلدان نے بازار میں صفائی ستھرائی کے انتظام کیلئے کوئی زحمت گوارہ نہیں کی لیکن انتظامیہ بھی ٹس سے مس ہے اور آئے روز اعلیٰ آفیسران کا گزر سنگلدان کے بازار سے ہوتا ہے اور وہ روز ہے گندگی سے لپ پت اِس سنگلدان بازار کو دیکھتے ہیں لیکن کبھی توجہ دینے کی زحمت گوارہ نہیں کی آخر بازار میں صفائی ستھرائی کا فقدان کیوں بنا ہوا ہے۔ مقامی لوگوں نے متعلقہ نائب تحصیلدار سنگلدان سے مطالبہ کیا کہ وہ بازار کا معائنہ کریں اور بیوپار منڈل کو ہدایت دیں کہ وہ کوڑا کرکٹ سڑکوں اور نالیوں سے نہ پھینکیں بلکہ صفائی ستھرائی کے فوری انتظامات کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

خطہ چناب

سڑک حادثہ کے متاثرین کے 5خاندانوں میں معاوضہ تقسیم

July 11, 2025
خطہ چناب

ڈوڈہ میں پنچایت ایڈوانسمنٹ انڈیکس پر ضلعی سطح کی ورکشاپ

July 11, 2025
خطہ چناب

عبدالرحمان ڈار کا96سال کی عمر میں انتقال سیاسی و سماجی حلقوں کا اظہارِ تعزیت

July 11, 2025
خطہ چناب

’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?