Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

سنگرونی پلوامہ میں آتشزدگی تین مکانات خاکستر/آگ بجھانے گئی فائر گاڑی حادثے کا شکار، 5 اہلکار زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2022 2:32 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر//جنوبی ضلع پلوامہ کے نچان دجن سنگرونی علاقے میں آگ کی واردات کے دوران دو ر ان تین مکانات خاکستر ہوئے جبکہ فائر اینڈ ا یمرجنسی گاڑی کو راستے میں ہی حادثہ پیش آیا جس وجہ سے اُس میں سوار پانچ فائر مین معمولی طورپر زخمی ہوئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یکم اور دو جنوری کی درمیانی رات کو پلوامہ کے مضافاتی علاقے نچا ن دجن سنگرونی میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں نے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کو اس بارے میں مطلع کیا جس کے بعد کیلر اسٹیشن سے ایک گاڑی سنگرونی کی طرف روانہ ہوئی تاہم ہلکی برف باری کے باعث شاہراہ پر پھسلن کے نتیجے میں فائر ٹینڈر کو ابہامہ کے نزدیک حادثہ پیش آیا جس وجہ سے گاڑی میں سوار پانچ فائر مین معمولی طورپر زخمی ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ حادثہ پیش آنے کے بعد دیگر فائر اسٹیشنوں جن میں پکھر پورہ اور دربگام شامل ہیں سے گاڑیاں سنگرونی وانی پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پایا گیا۔
آگ کی اس واردات کے دوران تین یک منزلہ رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا ہے ۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ نچان دجن سنگرونی میں آگ بجھانے کی خاطر کیلر اسٹیشن سے ایک گاڑی اتوار اعلیٰ الصبح نکلی جس کو ابہامہ کے نزدیک حادثہ پیش آیا۔
انہوں نے کہا کہ گاڑی میں پانچ فائر مین سوار تھے جو معمولی طورپر زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔
مذکورہ آفیسر نے بتایا کہ شاہراہ پر پھسلن کے باوجود بھی فائر اینڈ ایمرجنسی اہلکاروں نے اپنی جان کو جوکھم میں ڈال کر جنگلی علاقے پہنچنے میں کامیابی حاصل کی۔
اُن کے مطابق جب تک فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کے اہلکار وہاں پہنچے آگ سے یک منزلہ تین ڈھانچوں کو نقصان پہنچا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین
امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز
تازہ ترین
عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?