جموں//باگینی نیودیتھااے بی وی بی کے150ویں جنم دن کے سلسلے میں سنٹرل یونیورسٹی جموں یونٹ کی جانب سے خواتین کو با اختیار بنانے سے متعلق ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔اس موقعہ پر وجے پال سماجی کارکن اور ڈاکٹر وریندر کنڈل اسسٹنٹ پروفیسر جموں یونیورسٹی نے اپنی تقاریر میں کہا کہ قوم کی تعمیر نو میں خواتین نے نمایاں رول ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ سبھی خواتین کو چاہیے کہ وہ بھاگینی نوید تھا کے نقش قدم پر چلیں۔کیونکہ انہوں نے سوامی وویکا نند سے تحریک حاصل کی تھی کہ بھارت کو وشوگرو کے مقام سے سرفراز کیا جا سکے۔اس موقعہ ہر اے بی وی پی کے سی یو جی ممبران بھی موجود تھے۔