Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سنبھل واقع پر لوک سبھا میں ہنگامہ کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی

Mir Ajaz
Last updated: December 5, 2024 7:48 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//سنبھل کے معاملے پر لوک سبھا میں کانگریس اراکین کی زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جمعرات کو ایوان میں ریلوے ترمیمی بل 2024کا جواب نہیں دے سکے اور دو بار کے التوا کے بعد ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی ۔دو بار ایوان کے التوا کے بعد سہ پہر تین بجے جیسے ہی کارروائی شروع ہوئی ، کانگریس کے اراکین ایوان کے وسط میں آگئے اور انہوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی۔ پریذائیڈنگ آفیسر جگدمبیکا پال نے کہا کہ ریلوے ترمیمی بل پر 72 اراکین نے حصہ لیا ہے اور وزیر موصوف جواب دینے آئے ہیں۔ آپ ان کا جواب آنے دیں۔ اس کے بعد آپ کو اپنے خیالات کے اظہار کا موقع ملے گا۔ لیکن اپوزیشن اراکین پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔اسی دوران پال کے کہنے پر ویشنو نے جواب دینا شروع کیا اور کہا کہ بل پر بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا کنٹرول اور کردار کمزور ہو جائے گا۔ وہ اس پر ایوان کو یقین دہانی کرانا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد پال نے دوبارہ اپوزیشن اراکین سے جواب دینے کی اجازت دینے کی اپیل کی لیکن شور کا سلسلہ بدستور جاری رہا۔ اس پر انہوں نے ایوان کی کارروائی کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔قبل ازیں جیسے ہی لوک سبھا کی کارروائی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد دوپہر 2 بجے کارروائی دوبارہ شروع ہوئی تو اپوزیشن پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ نے ہنگامہ شروع کر دیا۔ پریزائیڈنگ آفیسر نے اراکین سے درخواست کی کہ ایوان کی کارروائی جاری رہنے دیں لیکن کسی نے ان کی ایک نہ سنی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر ریلوے کو کل دن بھر کی بحث کا جواب دینا ہے، اس لیے ہنگامہ نہ کریں۔ وشنو نے بھی کئی بار جواب دینے کی کوشش کی لیکن اراکین نے ایک نہیں سنی۔پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ اپوزیشن اراکین اپنے کپڑوں پر رنگین نعرے لکھ کر آئے ہیں جو ایوان کے قواعد کے خلاف ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے اور اراکین کو وزیر ریلوے کا جواب سننا چاہیے۔پریزائیڈنگ آفیسر نے اپوزیشن اراکین سے کہا کہ جب بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ایوان چلے گا تو اراکین اس اتفاق رائے پر عمل کریں اور کارروائی میں حصہ لیں تاہم اراکین ہنگامہ آرائی کرتے رہے جس پر انہوں نے ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی۔ سہ پہر 3 بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ سہ پہر تین بجے جیسے ہی دوبارہ ایوان کی کارروائی شروع ہوئی، اپوزیشن اراکین نے پھر سے ہنگامہ آرائی شروع کردی، جس کے بعد کارروائی کل صبح گیارہ بجے تک کے لئے ملتوی کردی گئی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مودی کو پہلگام حملہ، آپریشن سندور، ٹرمپ کے بیان پر جواب دینا چاہیے: کھڑگے
برصغیر
پونچھ میں لینڈ سلائڈنگ سے طالب علم کی موت پر منوج سنہا، عمر عبداللہ کا اظہار افسوس
پیر پنچال
ٹاٹا موبائل اور ایمبولینس متصادم، تین افراد زخمی
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں منشیات پر قابو پانے کے لیے ’’بڑی مچھلیوں‘‘کو گرفتار کرنا ضروری: وزیر سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

جموں و کشمیراور لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلوں میں کمی: مرکز

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

’حملےکے تین دن قبل کھولی گئی تھی بائسرن وادی ،ایک نجی ٹور آپریٹر بغیر اجازت کے کام کر رہا تھا‘ صرف دراندازی باقی، مقامی ملی ٹینسی تقریباً ختم:منوج سنہا

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

مانسون کی پیش رفت اچھی ہے، معیشت کو فائدہ ہوگا: مودی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?