Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سمندری طوفان ’ہاروی‘: ہوسٹن میں اب تک 30 انچ بارش، مزید بارشوں کا امکان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن //امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں سمندری طوفان ’ہاروی‘ کی وجہ سے ریکارڈ بارش ہوئی ہے اور شہر میں اب تک 30 انچ بارش ہو چکی ہے جس سے سڑکیں دریا کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ماہرین کے اندازے کے مطابق طوفان کی وجہ سے ایک ہفتے میں اتنی بارش ہوگی جتنی ایک سال میں متوقع ہوتی ہے۔اس طوفان کی وجہ سے اب تک پانچ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔طوفان کی وجہ سے امدادی کارروایئوں میں شدید دشواری پیش آرہی ہے اور انتظامیہ کے پاس سہولیات میں کمی وجہ سے شہریوں کو اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنا پڑ رہا ہے۔امریکہ کے چوتھے بڑے شہر ہوسٹن کی آبادی تقریباً 66 لاکھ ہے اور طوفان کی نتیجے میں ہونے والی بارش کے بعد اس کے قرب و جوار سے اب تک دو ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا امریکہ کی نیشنل ویدر سروس کے مطابق اس نوعیت کا طوفان اس سے پہلے کبھی نہیں آیا تھا اور علاقے میں 'سیلابی ایمرجنسی' نافذ کر دی گئی ہے۔شہر کے بیشتر سکولوں کو بند کر دیا گیا ہے اور ہزاروں گھروں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے۔ٹیکساس کے جنوب مشرق کے پاس سے گزرتے ہوئے طوفان کی وجہ سے دریاؤں میں بڑھتی ہوئی طغیانی کا رخ ہوسٹن کی جانب ہے۔ شہر کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے رہائشیوں کو پیغام دیا 'سڑکوں پر ابھی نہ نکلیں اور یہ نہ سمجھیں کہ طوفان ختم ہو گیا ہے۔'ہاروی' سے ہونے والی تباہی اور نقصانات کا تعین کرنا ابھی باقی ہے۔ لیکن خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے ہوئے انشورنس ماہرین نے اندازے کا اظہار کیا ہے کہ اس طوفان کے نتیجے میں ہونے والا مالی نقصان 2005 میں آنے والے طوفان کیٹرینا جتنا ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ امریکی ریاست لوزیانا اور مسی سپی میں آنے والے طوفان کیٹرینا کی وجہ سے 15 ارب ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فلک بین آسمان پر ستارہ بنتا دیکھ سکیں گے بھاگتے مجرموں کو پکڑنے والے روبوٹ تیار
طب تحقیق اور سائنس
! چہرے کا درجۂ حرارت | میٹابولک امراض کی جلد تشخیص کا سبب انکشاف
طب تحقیق اور سائنس
!مصنوعی ذہانت طبی دنیا میں کارآمد ثابت | ادویات کی پیداوار، تخلیق و ایجاد میں نمایاں تبدیلی واقع سائنس او ٹیکنالوجی
طب تحقیق اور سائنس
ڈِپریشن کی علامات کیا ہیں؟ وجوہات،نقصانات اور بچنے کی راہیں
طب تحقیق اور سائنس

Related

بین الاقوامی

دبئی ہوٹل سے 41بھکاری گرفتار، 60ہزار درہم برآمد

June 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ جلد ممکن: ٹرمپ

June 1, 2025
بین الاقوامی

نائیجیریا میں سیلاب نے تباہی مچادی | 150سے زائد افراد ہلاک

June 1, 2025
بین الاقوامی

۔13لاکھ سے زائد عازمین سرزمین حجازپہنچ گئے | فضائی، بری اور بحری ذرائع سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?