Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سمبل پل 11برسوں سے تشنہ تکمیل سوناواری کی وسیع آبادی کو مشکلات درپیش

Mir Ajaz
Last updated: May 16, 2025 11:16 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عازم جان

بانڈی پورہ//سمبل میں گیارہ برس سے پل تشنۂ تکمیل ہے جس کی وجہ سے لوگوں کونقل و حمل میں مشکلات کا سامنا ہے۔مقامی باشندوںکے مطابق سمبل میں دریائے جہلم پر پرانا پل ناقابل آمدورفت ہونے کے بعد حکومت نے 2014 میں اس کی تعمیر نو کیلئے سنگ بنیاد رکھا گیا تاہم ایک دہائی سے زیادہ عرصہ گزر نے کے باوجود بھی پل تعمیرنہیں ہوسکا ۔پل پر کام ادھورا چھوڑا گیا ہے جس کی وجہ سے مقامی آبادی کو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یہ پل ننی نارہ سمبل، نسبل ، صفاپورہ اور عشم سمیت کئی علاقوں کو جوڑتا تھا اور اب انہیں روزانہ سمبل بازار تک پہنچنے کیلئے 2 کلو میٹر کا سفر طے کرنا پڑ تا ہے تب جاکر وہ اپنی اپنی منزلوں کی طرف چل پڑتے ہیں۔ایک مقامی رہائشی نے بتایا کہ ابتداء میں کام اچھی طرح چل رہا تھا بلکہ دو ستون بھی تعمیر کیے گئے لیکن پھر اچانک کام رک گیا اورتعمیراتی ایجنسی غائب ہوگئی۔ لوگوں نے ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ سے اس سلسلے میں مداخلت کی اپیل کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

کشمیر

سرینگر سمیت میدانی علاقوں میں جم کر بارشیں، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری مغل روڑ، سنتھن و مرگن ٹاپ سڑکیں ،لیہہ اور گریز شاہرائیں بند

May 31, 2025
کشمیر

فضائی حملوں سے بچنے کی’ شہری دفاعی مشق‘ دیر شام بلیک آوٹ ،تحفظاتی اور ہنگامی انتظامات کی جانچ

May 31, 2025
کشمیر

سندھ طاس آبی معاہدہ دہشت گردی بڑی رکاوٹ

May 31, 2025
کشمیر

کپوارہ میں ضلع کے ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 10,024مکانات تعمیر،1.29لا کھ پانی کے کنکشن فراہم

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?