سرینگر/بانڈی پورہ ضلع کے سمبل علاقے میں بدھ کو مقامی لوگوں نے ایک بچے کودریائے جہلم کے اندر ڈوبنے سے بچالیا جبکہ اس کے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔
یہ واقعہ سمبل میں پیش آیا جہاں دریائے جہلم کے کنارے کھیل رہے دو بچے8سالہ محمد کفیل اور14سالہ محمد شفیق ساکنان کالا کوٹ راجوری غرقآب ہوگئے۔
مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی سے کفیل کو ڈوبنے سے بچالیا گیا جبکہ شفیق کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق