Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف چھتہ بل میں احتجاج

Mir Ajaz
Last updated: July 19, 2023 3:52 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// چھتہ بل سرینگر میں لوگوں نے سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج کیا اور سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے گاڑیو ں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔ سمارٹ میٹروں کو نصب کرنے کے خلاف پائین شہر کے چھتہ بل علاقے میں دوسرے روز بھی احتجاجی سلسلہ جاری رہا جس دوران خواتین کی ایک بڑی تعداد نے محکمہ کے خلاف نعرے بازی کی۔مظاہرین نے بتایا کہ موجودہ دور میں وہ میٹروں کے حساب سے بجلی فیس ادا کرنے سے قاصر ہیں۔

 

 

انہوں نے کہاکہ چونکہ علاقے میں اکثر کنبے غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں لہٰذا انتظامیہ کو اس کی اور بھی توجہ مبذول کرنی چاہئے۔ایک خاتون نے بتایا’’ حکومت ہمارے بچوں کو بھی سرکاری نوکریاں فراہم کریں ہم خوشی خوشی بجلی میٹر نصب کر نے کی اجازت دیں گے‘‘۔انہوں نے کہاکہ ’’ہمارے پڑھے لکھے بچے گھروں میں بیکار پڑے ہوئے‘‘۔ان کے مطابق حکومت کو اس سنگین مسئلے کی اور توجہ مبذول کرنی چاہئے اور ان لوگوں کو مستثنیٰ رکھا جائے جو غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں۔دریں اثنا چھتہ بل علاقے میں لوگوں نے سڑک پر ہی کھانے پینے کی اشیاء تیار کیں۔ایک مقامی خاتون نے بتایا کہ ماہانہ بجلی فیس میں اضافہ کرنے میں انہیں کوئی حرج نہیں لیکن میٹر نصب نہیں کئے جائیں کیونکہ وہ اس پوزیشن میں نہیں کہ میٹر کے حساب سے ماہانہ بجلی فیس ادا کر سکے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ ان کی زندگی اجیرن بن گئی ہے اور اس حوالے سے حکومت کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?