Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سمارٹ سٹی کے نام پر سڑکوں کو تنگ کرنا غیر دانشمندانہ :نیشنل کانفرنس جموں میں سائیکل ٹریک کیلئے سڑکیں تنگ نہیں کی گئیں،سرینگرمیں کیوں؟

Mir Ajaz
Last updated: February 28, 2023 12:00 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

سرینگر// یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ 5اگست2019کے فیصلوں کے بعد پیدا شدہ صورتحال اور پھر کورونا وباء سے ہوئے مسلسل لاک ڈاون نے جموں وکشمیر کے عوام کو سخت ترین اقتصادی بدحالی میں مبتلا کردیا ہے اور اس دوران شہر سری نگر کی آبادی سب سے زیادہ متاثر ہوئی کیونکہ 2015میں جی ا-یس ٹی کے اطلاق اور 2016کے خراب حالات کے بعد مسلسل کرفیو کلچر سے پہلے ہی اس تاریخی شہر کے لوگ سخت ترین معاشی بحران کے شکار ہوگئے تھے۔ ایسی صورتحال میں حکومت پر لوگوں کی راحت رسانی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ذمہ داری عائد ہوتی تھی لیکن یہاں سب کچھ اس کے عین برعکس ہورہاہے۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ تنویر صادق نے سری نگر میں پارٹی کے یک روزہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ اقتصادی بدحالی اور معاشی بحران میں یہاں کے دستکاروں، کاریگروں اور محنت کشوں کی راحت کاری کیلئے ایک جامع پیکیج کی ضرورت تھی اور یہاں کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل مرتب کرنا تھا لیکن حکمرانوں کے تمام تر اقدامات اس کے عین برعکس ہیں اور حکومت کا ہر ایک فیصلہ عوام کْش ثابت ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پینے کے پانی اور بجلی فیس میں بے تحاشہ اضافہ اور آسمان چھوتی مہنگائی نے پہلے ہی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے کہ اب حکمران پراپرٹی ٹیکس عائد کرکے عوام پر مزید بوجھ ڈلا گیا۔تنویر صادق نے کہا کہ شہر سری نگر میں سمارٹ سٹی کے نام پر جو کام چل رہے ہیں وہ بغیر کسی منصوبہ بندی کے ہورہے ہیں۔ سری نگر میں ٹریفک جام کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کیلئے جہاں نئی سڑکوں اور فلائی اووروں کی تعمیر کے علاوہ سڑکوں کی کشادگی کی ضرورت تھی ،وہیں انتظامیہ سڑکوں کو بلا وجہ تنگ کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں شہر میں گذشتہ سال سائیکل سروس شروع کی گئی لیکن وہاں اس کیلئے کہیں بھی سڑک کو تنگ کرکے علیحدہ ٹریک نہیں بنایا گیا تو پھر سری نگر میں سائیکل سروس کیلئے سڑکوں کر تنگ کرکے علیحدہ ٹریک بنانے کی ضرورت کیوں آن پڑی۔ تنویر صادق نے پارٹی سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ پارٹی کی مضبوطی کیساتھ ساتھ خود کو لوگوں کیلئے دستیاب رکھیں اور ان کے دکھ سکھ میں کام آئیں۔ انہوں نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ پارٹی قیادت کے احکامات کے مطابق کام کریں اور پارٹی کو مقدم سمجھ کر خود کو خدمت خلق کیلئے وقف رکھیں۔

 

سرینگرکانقشہ وسط اپریل سے بدل جائے گا: ارون کمار
چیف سیکریٹری کا شہرکاطوفانی دورہ،ترقیاتی کاموں کاجائزہ لیا
سرینگر//چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار نے پیر کوسرینگر شہرکادورہ کیااور موقعہ پرہی مختلف تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا،جوسمارٹ سٹی کے تحت ہاتھ میں لی گئیں ہیں ۔انہوں نے ہرایک کام کیلئے ڈیڈلائن بھی مقررکی۔چیف سیکریٹری کے ہمراہ صوبائی کمشنر،ڈپٹی کمشنر،کمشنرایس ایم سی اور دیگرحکام بھی تھے۔ڈاکٹر مہتہ نے اس دوران کہا کہ سرینگر شہرمیںاس سال اپریل کے وسط سے بہترتبدیلی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ شہر کاچہرہ ہی ان منصوبوں ،جن پراس وقت کام چل رہاہے،کے مکمل ہونے سے بدل جائے گا۔چیف سیکریٹری نے کہاکہ ان کاموں سے شہرکی خوبصورتی میں اضافہ ہوگااوراس طرح مقامی لوگوں اور سیاحوں کیلئے شہرجاذب نظربن جائے گا۔چیف سیکریٹری نے سمارٹ سٹی مشن کے مختلف پروجیکٹوںکے مقامات کادورہ کیا۔انہوں نے ان پروجیکٹوں پرہورہے کام کی پیش رفت کاجائزہ لیااورانہیں جلدازجلدمکمل کرنے کی ہدایت دی۔انہوں نے معینہ مدت کے دوران پروجیکٹوں کی تکمیل پرزوردیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?