Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سماج وادی پارٹی لوہیا کے اصولوں سے فریب کررہی ہے :مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 24, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے مشہور سوشلسٹ لیڈر اور مجاہد آزادی رام منوہر لوہیا کو کانگریس مخالف کی زبردست آواز بتاتے ہوئے ہفتہ کو الزام لگایا کہ ڈاکٹر لوہیا کے دکھائے راستے پر چلنے کا دعوی کرنے والی سماج وادی اور علاقائی پارٹیاں ان کے اصولوں کے ساتھ فریب کررہی ہیں۔ مسٹر مودی نے ڈاکٹرلوہیا کی جینتی پر ایک مضمون کے ذریعے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کاگر نگریس کی مخالفت ڈاکٹر لوہیا کے دل میں رچی بسی تھی لیکن ان کے پیروکار ہونے کا دعوی کرنے والی سیاسی پارٹیاں آج کانگریس کے ساتھ مفارد پرستی اور مھاملاوٹي اتحاد بنانے کے لئے بے چین ہیں۔ یہ انتہائی مضحکہ خیز بھی ہے اور قابل مذمت بھی ۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ آج ڈاکٹر لوہیا کے اصولوں سے فریب کر رہے ہیں، وہی کل ہم وطنوں کے ساتھ بھی فریب کریں گے ۔ انہوں نے لکھا کہ ڈاکٹر لوہیا خاندانی سیاست کو ہمیشہ جمہوریت کے لئے مہلک مانتے تھے ۔ آج وہ یہ دیکھ کر ضرور حیران و پریشان ہوتے کہ ان کے پیروکار کے لئے اپنے خاندانوں کے مفاد ملک کے مفادات سے اوپر ہیں۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ
کشمیر
کربلا جرأت و عزیمت کا ابدی مظہر پیغام
مضامین
سیدنا حسین ؓ کی مہاجرت اور شہادت تجلیات ادراک
مضامین
مٹھی بھر رقم سے کیسے بنیں گے گھر ؟
اداریہ

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?