Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سماجی کارکن طالب چودھری پرمبینہ حراستی تشددمعاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں//جواہرلال نہرویونیورسٹی میں فکر فردا سوسائٹی کے زیراہتمام طلباء نے رسانہ عصمت دری وقتل کیس میں متاثرہ بچی اوراس کے لواحقین کوانصاف دلانے کیلئے جدوجہدکی قیادت کرنے والے سماجی کارکن طالب چوہدری پرسانبہ پولیس کی جانب سے کیے جانے والے مبینہ تشددکے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔یہاں جاری پریس بیان میں فکرفرداسوسانٹی  نے چھ اگست کو سانبہ پولیس کی جانب سے طالب چودھری کو بے دردی سے پیٹنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ حرکت قرار دیا ہے۔ سوسائٹی کے ترجمان مسعود اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہاہے  کہ طالب چودھری کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد اور کسی گہری سازش کا نتیجہ ہیں۔اظہر کا مزید کہنا تھا کہ اگر ان الزامات میں کوئی سچائی بھی ہے تو بھی سزا و جزا کا حق صرف عدلیہ کو حاصل ہے۔دراصل طالب کا قصور صرف یہ ہے کہ اس نے آصفہ کے انصاف اور مجرموں کی سزا کے لئے اپنی آوز بلند کی تھی اور اس سانحے سے جڑے تمام حقائق کو دنیا کے سامنے رکھا تھا جس کی سزا دے کر اسے اپنے بیانات سے مکرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔فکر فردا سوسائٹی نے مزید کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ کرائم برانچ کے وہ سارے لوگ جو اس کیس کی تحقیقات کا حصہ تھے سانبہ پولیس اور آر ایس اس کی فہرست میں شامل ہیں۔طالب ان میں سر فہرست ہے۔کارکنان فکر فردا نے ریاستی گورنر این این وہرا سے گزارش کی ہے کہ وہ اس معاملے میں ذاتی مداخلت کر کے طالب چودھری کی جان کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور قصور واروں کو جلد سے جلد سخت سزا دی جائے۔طالب کی جان کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سوسائٹی نے ان کو سانبہ پولیس کی تحویل سے کہیں اور منتقل کرنے کا مطالبہ بھی کیاہے۔علاوہ ازیں مولاناآزادنیشنل اُردویونیورسٹی حیدر آبادمیں بھی طلباء نے طالب چوہدری کی حراستی زدوکوب کی شدیدالفاظ میں شدیدمذمت کی ہے۔انہوں نے کہاکہ طالب چوہدری کے خلاف حبس بے جا ناانصافی ہے۔انہوں نے کہاکہ طالب چوہدری کوسازش کے تحت جعلی کیس میں پھنسایاگیاہے ۔انہوں نے ریاستی گورنرسے مانگ کی ہے کہ طالب حسین کی حفاظت کویقینی بنایاجائے اوراسے سانبہ سے جموں منتقل کیاجائے۔واضح رہے کہ رسانہ عصمت دری وقتل کیس میں متاثرہ بچی اوراس کے لواحقین کوانصاف دلانے کیلئے جدوجہدکی قیادت کرنے والے سماجی کارکن طالب چوہدری جسے چندروزپہلے سانبہ پولیس نے ترال سے گرفتارکیاتھا۔پولیس کے مطابق طالب کے خلاف اس کی ایک رشتہ دارخاتون کی طرف سے شکایت درج کرائی گئی ہے کہ طالب حسین نے اس کی عصمت دری کی کوشش کی ہے ۔پولیس نے شکایت کے بعدمعاملہ درج کرکے مبینہ ملزم کوگرفتارکرکے اس پردفعہ 376کے تحت معاملہ درج کیاتھا۔دوروزقبل سپریم کورٹ کی معروف وکیل اندراجے سنگ نے ٹویٹ کیاتھاکہ طالب حسین پرسانبہ پولیس تھانے میں  شدیدزدوکوب اورتشددکانشانہ بنایاجارہاہے اوراسی روز طالب حسین کی طبیعت بگڑگئی تھی جس کے بعدعوامی حلقوں میں تشویش کی لہردوڑگئی اورسوشل میڈیاپر بھی گوجربرادری کے لوگوں نے طالب حسین کی طبیعت نازک ہونے پرتشویش ظاہرکی تھی ۔بعدازاں سانبہ پولیس نے میڈیاکوبتایاکہ طالب حسین نے سانبہ پولیس تھانے میں اقدام خودکشی کیاجس کوبنیادبناتے ہوئے اس کے خلاف دفعہ 309 درج کیاگیاتھا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غزہ میں ناکہ بندی کا نتیجہ | 57بچوں کی بھوک سے موت: ڈبلیو ایچ او
بین الاقوامی
اسرائیل امریکہ کی پہلی ترجیح نہیں | ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ دورے میں نظرانداز
بین الاقوامی
جنرل انیل چوہان نائب صدر سے ملاقی
برصغیر
خواتین کے آگے آنے سے سماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ
برصغیر

Related

جموں

پہلگام میں جو کچھ ہوا، وہ دہشت گرد ریاست پاکستان کی جانب سے جنگ کا اعلان تھا | پہلگام کا بدلہ لیکر پاکستان کو سبق سکھایا صاحب بندگی آشرم مشریوالہ میں شیلٹر اینڈ لاجمنٹ سینٹر دورہ کے دوران ایل جی کا اظہار خیال

May 13, 2025
جموں

گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا

May 12, 2025
جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?