Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سلون سٹیونز نے یو ایس اوپن جیت لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نیویارک/ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں بہترین 16 کھلاڑیوں کی فہرست میں نہ شامل ہوتے ہوئے بھی سلون سٹیونز نے ساتھی امریکی کھلاڑی میڈیسن کیز کو یو ایس اوپن کے فائنل میں شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔درجہ بندی میں 83ویں نمبر کی کھلاڑی سٹیونز نے فلشنگ میڈوز میں 15ویں درجے کی کیز کو 6-3 اور 6-0 سے شکست دی۔یاد رہے کہ 24 سالہ سٹیونز صرف چھ ہفتے قبل عالمی رینکنگ میں 957 نمبر پر تھیں کیونکہ پاؤں میں چوٹ کے باعث وہ 11 ماہ سے ٹیسن نورنامنٹوں میں شرکت نہیں کر رہی تھیں۔واضح رہے کہ ٹینس کے اوپن مقابلوں کے آغاز سے وہ صرف پانچویں ایسی فاتح کھلاڑی ہیں جنھیں ٹورنامنٹ شروع ہوتے وقت ٹاپ 16 کھلاڑیوں میں درجہ نہیں دیا گیا تھا۔اس کے علاوہ سٹیونز اور کیز دونوں ایسی کھلاڑی ہیں جنھوں نے پہلی مرتبہ کسی اوپن ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا ہو۔ ان دونوں کی مجموعی درجہ بندی 99 تھی جو کہ کسی بھی یو ایس اوپن کے فائنل کھیلنے والی کھلاڑیوں کی کم ترین مجموعی رینکنگ ہے۔کیز اور سٹیون دونوں بچپن کی ساتھی ہیں اور میچ کے اختتام پر دونوں نے کورٹ کے درمیان میں ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔ اس کے بعد سٹیونز کورٹ میں موجود اھنی والدہ سے جا کر گلے ملیں۔اس موقعے پر ان کا کہنا تھا کہ ’میری جنوری میں سرجری ہوئی تھی اور اگر کوئی اس وقت مجھ سے کہتا کہ میں اس سال یو ایس اوپن جیتوں گی تو میں کبھی یقین نہ کرتی۔‘’یہ سفر انتہائی زبردست تھا اور میں اسے بالکل تبدیل نہ کروں۔‘’میڈیسن میری دوست ہے اور میں کسی اور کے حلاف کھیلنا بھی نہ چاہتی۔ میں نے اس سے کہا تھا کہ کاش یہ میچ برابر ہو سکتا۔‘
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: سائبر پولیس کشمیر
تازہ ترین
پی ڈی پی نے یوتھ ونگ تشکیل دی، ایڈوکیٹ آدتیہ گپتا صدر مقرر
تازہ ترین
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?