Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سلامتی سے متعلق جائزہ میٹنگ ، ایس او پی پر عملدرآمد کی ہدایت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//گورنر ستیہ پال ملک نے سلامتی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جنگجو مخالف آپریشنوں کے دوران معیاری عملیاتی ضابطے( سٹینڈاڈ آپریشن پروسیجرSOP) پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایات دی ہیں۔گورنر نے کہا کہ آپریشنوں کے دوران لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سیکو رٹی فورسز کو نہ صرف آپسی تال میل رکھنا لازمی ہے بلکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ وقوع پذیر ہونے یا پھر امن و قانون کی صورتحال پیدا ہونے کے موقعہ پر سیول انتظامیہ کیساتھ بھی تال میل رکھا جائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی کمان ہیڈکوارٹر ادہمپور میں ایک اعلیٰ سطحی  سلامتی میٹنگ میں ریاست کی مجموعی صورتحال کا احاطہ کیا گیا جس میں پنچایتی و بلدیاتی انتخابات،دراندازی اور حال ہی میں دہشت گردانہ مخالف کاروائیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ گورنر نے شہری ہلاکتوں اور جائیداد کے نقصان کی روکتھام کیلئے فوج اور سلامتی دستوں کی طرف سے سٹینڈرڈ اوپریٹنگ پروسیزرس پر عمل پیرا ہونے کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔ انہوں نے میٹنگ میں موجود افسران پر زور دیا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے دوران طاقت کا کم سے کم استعمال کیا جائے ۔ انہوں نے آرمڈ فورسز اور ریاستی پولیس کو سول انتظامیہ کے ساتھ بہتر تال میل پر بھی زور دیا تا کہ مشکل صورتحالوں سے موثر طریقے پر نمٹا جا سکے اور شہریوں کی قیمتی جانوں کے زیاں سے بھی بچا جا سکے ۔ گورنر نے کہا کہ حالیہ بلدیاتی و پنچایتی انتخابات پر امن طور پر اختتام پذیر ہوئے لہٰذا ہمیں انکے ثمرات حاصل کرنے کیلئے عوامی تعاون حاصل کرنا لازمی ہے تاکہ اس تعاون کو آنے والے پارلیمانی انتخابات میں استعمال کیا جائے۔انہوں نے پلوامہ ہلاکتوں پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی صورتحال سے  بہر صورت بچا جائے کیونکہ کوئی ایک بھی واقعہ امن کی جانب کئے گئے اقدامات پر پانی پھیرنے کے مترادف ہے۔گورنر نے اہم افراد کی سلامتی کے ساتھ ساتھ تمام اہم تنصیبات کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے مزید چوکسی برتنے پر بھی زور دیا۔ اس میٹنگ میںریاستی انتظامیہ ، پولیس ، فوج ، نیم فوجی دستوں اور مرکزی سراغرساں ایجنسیوں کے اعلیٰ افسروں بھی موجود تھے۔میٹنگ میں گورنر کے مشیر کے وجے کمار ، فوج کے شمالی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل رنبیر سنگھ ، چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم ، ڈی جی پی دلباغ سنگھ ، 15ویں کور کے لیفٹنٹ جنرل اے کے بھٹ ، 16 ویں کور کے جی او سی لیفٹنٹ جنرل پرم جیت سنگھ ، 9 ویں کور کے جی او سی لیفٹنٹ جنرل وائی وی کے موہن ، گورنر کے پرنسپل سیکرٹری امنگ نرولہ ، پرنسپل سیکرٹری داخلہ آر کے گوئیل ، اے ڈی جی پی سی آئی ڈی بی سرینواسن ، اے ڈی جی پی سیکورٹی اینڈ لاء اینڈ آرڈر منیر خان ، آئی جی سی آر پی ایف اے وی چوہان ، آئی جی بی ایس ایف کشمیر ابھینو کمار ، ڈویژنل کمشنر جموں سنجیو ورما اور آئی جی پی جموں ایس ڈی ایس جموال بھی موجود تھے ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ ۔ 2ملزمین کی مزید10دن کی ریمانڈ

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?