Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سفری پابندیاں ،’ویزا جاری کرنے سے قبل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 25, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
واشنگٹن // امریکہ کے محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی فرد کو ویزا جاری کرنے سے قبل اس بات کا جائزہ لیں کہ کیا وہ کسی مشتبہ سرگرمی میں تو ملوث نہیں ہے۔اطلاعات کے مطابق اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کے سفارت خانوں اور سفارتی مشنز کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ویزا درخواست دینے والے کے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس کا بھی جائزہ لیں کہ کہیں وہ انتہا پسندانہ سرگرمیوں سے تو منسلک نہیں۔جب کہ ویزا درخواست دینے والے کے پس منظر کے بارے میں یہ بھی معلومات حاصل کی جائیں کہ کیا وہ ان علاقوں میں تو مقیم نہیں رہا جو داعش کے زیر کنٹرول تھے۔امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی طرف سے بھیجے گئے سفارتی ہدایت نامہ میں سفارت خانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سکیورٹی اور انٹیلی جنس کا ایسا طریقہ کار وضع کریں تاکہ ان افراد کی چھان بین کی جا سکے جن کے بارے میں ممکنہ طور معلومات کی زیادہ ضرورت ہے۔ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق اگر ایسے شواہد سامنے آتے ہیں کہ کوئی شخص ممکنہ طور پر مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث ہے تو اس کو امریکہ کا ویزا جاری کرنے سے انکار کیا جا سکتا ہے۔تاہم رپورٹ میں اس بات کا کوئی ذکر نہیں کہ سخت چھان بین کی ہدایت کا اطلاق خاص طور پر کن ملکوں کے شہریوں پر ہو گا۔یہ اقدام غیر ملکیوں کے امریکہ میں داخلے سے قبل ا±ن کی سخت چھان بین کرنے کی عکاسی کرتا ہے جس کا وعدہ صدر ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم کے دوران کیا تھا۔رواں سال 10 اور 17 مارچ کے درمیان سفارت خانوں کو بھیجے گئے چار سفارتی احکام کے مطابق سفارت خانے کے عہدیداروں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ ویزے دینے سے قبل اس بات کا اطمینان کریں کہ جس شخص کو ویزا دیا جا رہا ہے وہ امریکہ کی سلامتی کے لیے خطرہ تو نہیں ہے۔ان ہدایات سے متعلق سب سے پہلے خبر رساں ادارے روئیڑز نے رپورٹ دی تھی جس کے فوری بعد انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے اس پر تنقید کی گئی۔ایسی تنظیمیں پہلے ہی صدر ٹرمپ کی طرف سے چھ مسلمان اکثریت والے ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی سے متعلق انتظامی حکم کو امتیازی قرار دے چکی ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ کی ایک وفاقی عدالت کی طرف سے اس انتظامی حکم نامہ کے بعض حصوں پر عمل درآمد روک دیا گیا تھا۔
دوسری طرف انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ سے مطالبہ کیا کہ چھان بین سے متعلق سفارتی ہدایات کی تشہیر کی جائے۔ایمنسٹی نے امریکہ کے وزیر خارجہ ٹلرسن کے نام خط میں کہا کہ "ان اقدامات سے قومیت اور مذہب کی بنیاد پر امتیاز برتنے کا جواز حاصل ہو سکتا ہے۔''
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہراہ پر ہر سُو ہو کا عالم قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج کمی درج
خطہ چناب
لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی
جموں
ڈائٹ بانہال میں سائنس و ٹیکنالوجی اور صحت پرضلع سطحی سمینار منعقد بچوں نے سائنسی ماڈل پیش کئے، کامیاب طلباء میں انعامات و اسناد تقسیم
خطہ چناب
آپریشن سندور کی کامیابی پربانہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترنگا ریلی
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش

May 22, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط

May 22, 2025
بین الاقوامی

۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے

May 22, 2025
بین الاقوامی

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?