ریاض //سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا ان ممالک میں عیدالفطر 24 مئی ا توار کو منائی جائے گی۔العربیہ رپورٹ کے مطابق شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کی رو سے ہفتے کو آخری روزہ ہوگا۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account