الریاض//آج سے مملکت سعودی عرب کی تمام مساجد میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائیں گی۔
سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے مطابق تراویح، تہجد اور عشاءکا دورانیہ 30 منٹ کا ہوگا۔
وزارت اسلامی امور کا کہنا ہے کہ تینوں نمازیں نصف گھنٹے میں ادا کرنا ہوں گی۔