Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سعودی عرب اور انڈیا اسلحے کے سب سے بڑے خریدار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 28, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
لندن//رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور بھارت کے علاوہ 2007 سے 2017 کے درمیان اسلحہ خریدنے والے دس بڑے ممالک میں قطر، مصر اور عراق بھی شامل ہیں۔گزشتہ دس برس کے دوران برطانیہ سب سے زیادہ اسلحہ برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا جبکہ سعودی عرب اور انڈیا عالمی سطح پر جدید ترین اسلحے کے سب سے بڑے خریدار ہیں جنھوں نے سنہ دو ہزار سات اور سترہ کے درمیان بلا ترتیب سو ارب ڈالر اور ساٹھ ارب ڈالر کا اسلحہ اور بارود خریدا۔یہ بات برطانوی حکومت کی جانب سے عالمی سطح پر اسلحے کی خرید و فروخت کے حوالے سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ٹرید کی جانب سے رواں ہفتے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق سنہ 2007 سے 20016 کے درمیان برطانیہ نے تقریباً 110 ارب ڈالر کا دفاعی ساز و سامان برآمد کیا۔جبکہ امریکہ تقریباً 250 ارب ڈالر کی برآمدات کے ساتھ سر فہرست رہا۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور انڈیا کے علاوہ 2007 سے 2017 کے درمیان اسلحہ خریدنے والے دس بڑے ممالک میں قطر، مصر اور عراق بھی شامل ہیں۔سعودی عرب کا شمار برطانوی اسلحہ خریدنے والے بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ گذشتہ تین برس کے دوران سعودی عرب نے برطانیہ سے تقریباً چار ارب پاو¿نڈ کا اسلحہ خریدا۔اس عرصے کے دوران سعودی عرب نے یورپی یونین کے مختلف ممالک سے تقریباً چار ارب یورو مالیت کا اسلحہ بھی خریدا۔جبکہ گزشتہ دس برس کے دوران برطانیہ کی جانب سے کل برآمد کیے جانے والے اسلحے میں سے 57 فیصد اسلحہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو بیچا گیا۔رپورٹ کے مطابق برطانوی اسلحے کے بڑے خریدار مشرقِ وسطیٰ کے ممالک ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق سال 2015-16 میں برطانیہ کی جانب سے تقریباً سات ارب پاو¿نڈ کا اسلحہ برآمد کیا گیا جس میں سے 58 فیصد اسلحہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو بیچا گیا۔جبکہ گذشتہ دس برس کے دوران برطانیہ کی جانب سے کل برآمد کیے جانے والے اسلحے میں سے 57 فیصد اسلحہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو بیچا گیا۔اس حوالے سے برطانوی حکومت کو انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے مسلسل تنقید کا سامنا بھی رہا ہے۔ اسلحے کی بین الاقوامی خرید وفروخت پر پابندی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’کیمپئن اگینسٹ آرمز ٹریڈ‘ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے یمن پر جنگ مسلط کرنے کے باوجود برطانیہ نے سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی بند نہیں کی ہے۔تنظیم کے بقول سنہ 2015 میں یمن پر بمباری کے آغاز کے بعد سے سعودی عرب نے ملک میں متعدد بار عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے اور اس پر بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام بھی لگتا رہا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?