Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

سعودی دفاعی صنعت ترقی کی راہ پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 2, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 ریاض //سعودی عرب کی دفاعی صنعت نے مقامی سطح پر نمایاں پیدا وار شروع کردی ہے اوراس کی اسلحہ سازی کی صنعت نے مختصر مدت میں قریباً ساڑھے چھے کروڑ فاضل پرزہ جات تیار کر لیے ہیں۔سعودی وزارت دفاع کے ذیلی ادارے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف لوکل مینو فیکچرنگ اسپورٹ یونٹ کے ڈائریکٹر جنرل ، میجر جنرل عطیہ المالکی نے بدھ کے روز العربیہ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے دفاعی صنعت کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بتایا ہے۔انھوں نے منگل کے روز ایک ورکشاپ میں مقامی طور پر تیار کردہ دفاعی آلات اور فوجی سازوسامان کے متعدد نمونے دکھائے ہیں۔ان میں سے بعض پر پچاس ہزار ریال کے لگ بھگ لاگت آئی ہے۔انھوں نے ماضی میں درآمد کیے گئے ان ہی کی قسم کے فوجی آلات سے ان کا موازنہ کیا ہے۔ان کے بہ قول ان کی درآمد پر لاکھوں ریال لاگت آتی تھی۔مشرقی ایوان صنعت وتجارت کی صنعتی کمیٹی کے زیر اہتمام اس ورکشاپ کے دوران میں انھوں نے یہ انکشاف کیا کہ ایک چیز کی درآمد پر پہلے 33 ہزار ریال تک لاگت آتی تھی۔اب اس کو مقامی کارخانے میں صرف 127 ریال کی لاگت سے تیار کر لیا گیا ہے۔اس کے علاوہ بعض فاضل پرزہ جات کی ملک میں آمد میں بھی چار ،چار سال لگ جاتے تھے۔انھوں نے مزید بتایا کہ مقامی ساختہ کل فاضل پرزہ جات کی تعداد 2010ء   میں 182 سے بڑھی نہیں تھی لیکن اب حکومت کی رہ نمائی اور معاونت کے نتیجے میں 2017ء   میں مقامی سطح پر تیار کی گئی آئٹموں کی تعداد 5427 تک پہنچ گئی تھی اور سعودی عرب میں 12 مقامی منصوبوں کے ساتھ کم سے کم ساڑھے چھے کروڑ فوجی پارٹس تیار کیے گئے تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
حکومت نے خزانے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایپل میں ہندوستانی نژاد صبیح خان چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیرفعال پی ایم جے ڈی وائی کھاتوں کی کے وائی سی کی دوبارہ تصدیق جے اینڈ کے بینک کا قومی سطح کے فائنانشل انکلوژن سیچوریشن مہم کا آغاز

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جھیل ولر میں دہائیوں بعد ’کنول ‘ کا پھول کھلا ندرو کی پیداوار بحال

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?