دبئی/ یو این آئی/لارڈس ٹیسٹ میں اووروں کی سست رفتار کی وجہ سے انگلینڈ کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیوٹی سی) میں دو پوائنٹ کاٹ لئے گئے ہیں، اس کے ساتھ ہی ان پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ۔ ا س وجہ سے انگلینڈ کے اب ڈبلیوٹی سی فہرست میں 24 کی جگہ 22 پوائنٹ رہ گئے ہیں اور ان کا پوائنٹ فیصد بھی 66.67 فیصدسے 61.11 فیصد ہو گیا ہے