سری نگر کی فوجی چھاونی میں فوجی اہلکار نے پھانسی پر لٹک کرخودکشی کی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سری نگر//گرمائی دارلحکومت سری نگر کی بادامی باغ فوجی چھاونی میں ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر اپنے آپ کو پھانسی دے کر خود کشی کی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کی بادامی باغ فوجی چھاو¿نی میں جے سی او پوائنٹ کے نزدیک ایک فوجی اہلکار نے اپنے آپ کو پھانسی دے کر اپنا کام تمام کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ اگرچہ فوجی اہلکار کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *