عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر // گورنمنٹ ڈینٹل کالج اینڈ ہاسپٹل میں 17 واں آیوروید پرو منایا گیا، جس میں ہندوستان کی نامور یونانی و آیورویدادویات بنانے والی کمپنیوں نے اپنا اپنا اسٹال لگاکر حصہ لیا۔ ملک کی مایہ ناز یونانی وآیورویدک دواساز کمپنی ریکس ریمیڈیزلمیٹیڈ دہلی نے بھی اپنا ایک خوبصورت اسٹال لگاکر اس میلہ میں حصہ لیا۔ ریکس اپنے قیام سے ہی فروغ طب یونانی کے لئے کوشاں ہے اسی مقصد کے تحت کمپنی ملک و بیرون ملک میں ہونے والے یونانی سے متعلق صحت میلوں، کانفرنسز، مفت طبی کیمپ وغیرہ میں پیش پیش رہتی ہے تاکہ مقامی سطح پر اس کا اثر نظر آئے اور طب یونانی سے منسلک افراد کو فائدہ پہنچے۔ریکس ریمیڈیز لمیٹیڈ کی اسٹال پر کمپنی کا نیا پروڈکٹ ریکسوگلوبن سیرپ وہاں آنے والے حضرات کی خاص توجہ کا مرکز رہا۔ یہ سیرپ آئرن، کیلشیم اور ملٹی وٹامن سے بھرپور ہے ۔
مارکیٹ میں اسکی ڈمانڈ کافی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس کے علاوہ ریکس کے اسٹال پر آنے والے حضرات نے ہارٹوریکس سیرپ کے بارے میں بھی بطور خاص معلومات حاصل کی، ہارٹوریکس سیرپ دل کے امراض ، زائد چربی کو کم کرنے ، بلڈ سرکولیشن کو نارمل اور جوڑوں کے درد وغیرہ میںنہایت موثر ثابت ہو رہا ہے۔ ریکس برین ٹانک اور ہارٹوریکس کے علاوہ میلے میں آنے والے حضرات نے ریکسوٹون، ریکس ہیلتھ ٹانک، گولی نواب علی شاہ، فربہ، شباب اعظم، گیسونل، مینسوریکس، لیکوریکس وغیرہ میں بھی کافی دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔